واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’زرداری نےاستعفٰی نہ دیاتوحکومت گئی‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 11:11 PM   #1
’زرداری نےاستعفٰی نہ دیاتوحکومت گئی‘
راجہ اکرام راجہ اکرام آف لائن ہے 09-12-11, 11:11 PM

کراچی: پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل اسلم بیگ نے کہاہےکہ میمو گیٹ کے معاملے پر صدر آصف علی زرداری نے استعفیٰ نہ دیا تو پیپلزپارٹی کی حکومت کی حکومت مدت پوری کرنے سے قبل چلی جائے گی۔

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام شاہد نامہ میں میزبان شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل اسلم بیگ نے کہاکہ ایبٹ آباد کے واقعے میں اسامہ بن لادن موجود نہیں تھا سب کچھ ڈرامہ تھا۔

انہوں نے کہاکہ اسامہ کی فیملی وہاں موجود تھی مگر اسامہ بن لادن موجود نہیں تھا انہیں تورا بورا میں یاں پھر ایبٹ آباد واقعے سے 2 سال پہلے مارا جاچکا تھا۔

جنرل اسلم بیگ نے مزید کہاکہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے بنایا گئے کمیشن کی رپورٹ میری بات کی تصدیق کردےگی جب کہ صدر پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرف دی جانے والی مبارکبادیں ڈرامہ تھی ۔

انہوں نے میمو گیٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ جنرل کیانی نے سارے معاملے کی اب تک تحقیقات کروالی ہوگی میں ہوتا تو میں بھی ایسا ہی کرتا۔

سابق فوجی سربراہ نے کہاکہ جنرل کیانی اور جنرل پاشا فوج کے تربیت یافتہ پیشہ ور افراد ہیں وہ معاملے کی گہری کو جان چکے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ صدر زرداری سمیت کئی اہم افراد میمو معاملے میں ملوث ہیں جن کو اب استعفیٰ دے دینا چاہیے جیسا کہ حقانی نے دے دیا ہے۔

جنرل اسلم بیگ نے کہاکہ منصور اعجاز سمیت پوری دنیا پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔


’زرداری نےاستعفٰی نہ دیاتوحکومت گئی‘ | The News Tribe
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ملک زوالفقار (11-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), مرزا عامر (09-12-11), رضی (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:17 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے ۔ یہ بات تو انتہائی اہم ہے ۔ کہ وہ شخص جس کے تمام ٹیسٹ ٹھیک ہیں وہ مزید ایک ہفتہ اسپتال میں کیوں رہے ۔ دال میں کچھ کالا ہے ۔ بلکہ اچھا خاصہ کالا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (11-12-11), رضی (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:18 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکہ اب تو لگتا ہے دال ساری ہی کالی ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (11-12-11), رضی (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:20 PM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا بڑا ڈرامہ اور نا اہل حکومت کی نااہلی لعنت ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (11-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:20 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دال کا تو وجود ہی نہیں ہے یہاں‌تو سب کا سب کالا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ملک زوالفقار (11-12-11), رضی (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:22 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام کے بے حد اصرار پر محاورہ تبدیل کر دیتے ہیں ۔ کالے میں کچھ دال ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-12-11), رضی (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:37 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
انہوں نے کہاکہ اسامہ کی فیملی وہاں موجود تھی مگر اسامہ بن لادن موجود نہیں تھا انہیں تورا بورا میں یاں پھر ایبٹ آباد واقعے سے 2 سال پہلے مارا جاچکا تھا۔
ميرے خيال ميں‌ميمو كيس سے بڑا تو اسامہ كا مسئلہ ہے‌كہ۔۔۔۔‌اتنا سنگين مذاق كيا گيا اور ہماري حكومت وغيرہ تمام كرتا دھرتا خاموشي رہے۔۔۔ مباركيں‌وصول كرتے رہے‌اور ديتے رہے۔۔۔۔كس سے شكوہ كريں؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-12-11), قاسمی (11-12-11), موجو (11-12-11), ملک زوالفقار (11-12-11), مرزا عامر (09-12-11), ابوسعد (11-12-11), رضی (09-12-11)
پرانا 10-12-11, 12:20 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انٹلیجنس چیف نے اس بات کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے کہ 2 مئی واقع میں اسامہ موجود تھا اور اُس کی ہلاکت ہوئی ہے ایسے میں اس بیان کی کوئی وقعت نہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 10-12-11 at 09:22 AM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (11-12-11)
پرانا 10-12-11, 12:42 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




Last edited by کنعان; 10-12-11 at 01:14 AM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ملک زوالفقار (11-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), ابوسعد (11-12-11), رضی (11-12-11)
پرانا 10-12-11, 12:57 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو كيا اسامہ كي ممي تھي وہاں۔

ہر كمانڈو كے سر پر حتي كہ اس كي بندوق پر ويڈيو كيمرہ ہوتا ہے۔۔۔‌آخر اسامہ كي نعش كو خفيہ ركھنے اور يہ اضطراب پيدا كرنے‌كا كيا مقصد ہو سكتا ہے۔۔۔

اس پر القائدہ كي خاموشي بھي شكوك پيدا كر رہي ہے۔۔۔‌اگر اسامہ اس واقعہ سے‌قبل شہيد ہو چكے تھے تو اعلان كر ديا ہوتا۔۔۔‌اگر بوجوہ نہيں‌كيا اور اگر ايبٹ آباد ميں نہيں تھے‌تو امريكي جھوٹ كا پول كيوں نہيں‌كھولا۔۔۔؟؟يہي وہ بات ہے‌جو تقويت ديتي ہے‌كہ غالبان اسامہ يہاں موجود تھا۔۔۔‌ليكن لے جاتے ہوئے ہيلي كاپٹر كے تباہ ہونے‌كي وجہ سے وہ شہيد ہوئے‌ار نا قابل شناخت بھي ہو گے۔۔‌
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-12-11), موجو (11-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), مرزا عامر (12-12-11), ابوسعد (11-12-11), عبدالقدوس (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 09:23 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو كيا اسامہ كي ممي تھي وہاں۔

ہر كمانڈو كے سر پر حتي كہ اس كي بندوق پر ويڈيو كيمرہ ہوتا ہے۔۔۔‌آخر اسامہ كي نعش كو خفيہ ركھنے اور يہ اضطراب پيدا كرنے‌كا كيا مقصد ہو سكتا ہے۔۔۔

اس پر القائدہ كي خاموشي بھي شكوك پيدا كر رہي ہے۔۔۔‌اگر اسامہ اس واقعہ سے‌قبل شہيد ہو چكے تھے تو اعلان كر ديا ہوتا۔۔۔‌اگر بوجوہ نہيں‌كيا اور اگر ايبٹ آباد ميں نہيں تھے‌تو امريكي جھوٹ كا پول كيوں نہيں‌كھولا۔۔۔؟؟يہي وہ بات ہے‌جو تقويت ديتي ہے‌كہ غالبان اسامہ يہاں موجود تھا۔۔۔‌ليكن لے جاتے ہوئے ہيلي كاپٹر كے تباہ ہونے‌كي وجہ سے وہ شہيد ہوئے‌ار نا قابل شناخت بھي ہو گے۔۔‌
اور پھر اس سٹوری کو دفن کرنے کے لئے امریکہ کو آپریشن میں شامل ہونے والے تمام فوجیوں‌کو موت کی نیند بھی سلانا پڑا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-12-11), موجو (11-12-11), مرزا عامر (10-12-11), ابوسعد (11-12-11)
پرانا 10-12-11, 10:28 AM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے صاف ظاہر ہے کہ 2 مئی کے واقعہ کی ذمہ داری زرداری پر عائد ہوتی ہے ۔ کیونکہ زرداری کو غلط اطلاع تھی کہ اسامہ ایبٹ آباد میں ہے
اور اس نے یہ مخبری اپنے آقاوں کو کر دی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-12-11), کنعان (10-12-11), ابوسعد (11-12-11), عبدالقدوس (11-12-11)
پرانا 11-12-11, 08:33 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اس سے صاف ظاہر ہے کہ 2 مئی کے واقعہ کی ذمہ داری زرداری پر عائد ہوتی ہے ۔ کیونکہ زرداری کو غلط اطلاع تھی کہ اسامہ ایبٹ آباد میں ہے
اور اس نے یہ مخبری اپنے آقاوں کو کر دی
پھر افسوس یہ اطلاع بالکل صحیح تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 09:39 AM   #14
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,686
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اسامہ کی شہادت کا اعلان القائدہ بھی کرچکی ہے اس خبر کو پاکستانی اخبارت اور چینلز نے دیا تھا اور ایبٹ آباد میں ہی شہید ہوئے ہیں۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (11-12-11), عبدالقدوس (11-12-11)
پرانا 11-12-11, 06:22 PM   #15
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک باخبر صاحب نے بتایا تھا کہ "جہادی " ذرائع بھی اسامہ کی شہادت کی تردید نہیں کررہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ واقعہ وہ ایبٹ آباد ہی میں شہید ہو گئے ہیں
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-12-11)
جواب

Tags
com, ہوتا, کوشش, کراچی, کرتے, پہلے, پاکستان, پروگرام, واقعے, والی, نیوز, چینل, چاہیے, موجود, جانے, جائے, حکومت, حوالے, دینا, دنیا, زرداری, سال, علی, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے سید محمد عابد اپکے کالم 6 22-05-11 06:32 PM
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
ایٹمی توانائی کا استعمال تمام قوموں کا حق ہے : پاپ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger