واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’فوج کو واپس بلا لیں گے‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-07-11, 10:25 PM   #1
’فوج کو واپس بلا لیں گے‘
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 12-07-11, 10:25 PM

پاکستان کے وزیر دفاع احمد مختار نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کے اخراجات کی ادائیگی روک دی تو پاکستان مغربی سرحدوں سے فوجیں واپس بلالےگا۔

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس ٹونٹی فور سیون کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر پاکستان کی مشکلات بڑھتی ہیں تو ہم اپنی تمام فوجیں واپس بلا لیں گے۔’ہم ایسے نہیں بیٹھیں گے۔ اگر ہمارے لیے مشکلات بڑھتی ہیں تو ہم اپنی تمام فوجیں واپس بلالیں گے۔‘

پاکستان وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ سےجو رقم پاکستان کو ملنی ہے وہ شدت پسندی کےخلاف لڑائی جاری رکھنے کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے اخراجات کی ادائیگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ رقم دینے سے انکار کرتا ہے تو پھر پاکستان سرحدوں سے فوج واپس بلالے گی۔’ہم اتنے لمبے عرصے تک پہاڑی علاقوں میں اپنی فوجیں رکھنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔‘

چوہدری احمد مختار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز تعینات ہیں۔ ان کے بقول ان علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی 1100 چوکیاں ہیں اور ہر چوکی پر پندرہ سے بیس اہلکار تعینات ہیں۔

بی بی سی اردو۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-07-11), احمد نذیر (12-07-11), عبدالقدوس (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 12:12 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو امریکہ سے بھتہ لیتا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), حیدر (13-07-11), عبدالقدوس (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 12:33 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور شاید نہیں بلکہ یقینا واحد ملک ہے جس پاگل نے امریکہ کی جنگ کو اپنی جنگ تسلیم کیا اور اربوں کھربوں روپے اور ہزاروں قیمتی جانیں ضائع کروا دیں
یکطرف دوستی کی ایک فقید المثال نطیر پیش کی کہ نہ اس سے پہلے کسی نے کی اور نہ بعد میں توقع کی جا سکتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-07-11), مرزا عامر (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), عبدالقدوس (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 12:53 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر يہ جنگ ہماري جنگ ہے تو پھر تو ہميں‌كھانس كھا كر بھي فوجوں و وہاں ركھنا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس كا مطلب ہے۔۔۔ اب تك ہم كرائے كے ٹٹو بنے رہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-07-11), مرزا عامر (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), راجہ اکرام (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 07:37 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یکطرف دوستی کی ایک فقید المثال نطیر پیش کی کہ نہ اس سے پہلے کسی نے کی اور نہ بعد میں توقع کی جا سکتی ہے
اس کو دوستی نہیں وفاداری کہتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 02:32 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کو دوستی نہیں وفاداری کہتے ہیں
یہ وفاداری سے بھی آگے کا کوئی مقام ہے جناب ۔/۔ اس کے لیے مستقبل میں کوئی نیا لفظ ایجاد ہو گا جو اس پورے مفہوم کا احاطہ کر سکے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11)
جواب

Tags
pakistan, فوج, ٹی, پاکستان, پاکستانی, وی, واپس, وزیر, لیں, چینل, مغربی, www, اپنی, انٹرویو, امریکہ, اتنے, احمد, تمام, جنگ, جاری, خلاف, دہشتگردی, دیے, رکھنے, سیکیورٹی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورم کی ملکہ واپس آ گئیں ایس اے نقوی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 17 04-11-09 05:14 PM
لو جی میں واپس آ گیا The Great تعارف 25 10-05-09 02:51 PM
برطانیہ عراق سے فوج واپس بلانے میں جلدی نہ کرے،صدربش عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:19 PM
غدار، تقسم ہند کے پس منظر میں لکھا جانے والا شاہکار ناول عرفان حیدر کتاب گھر 1 11-04-08 08:28 AM
آپس میں الفت و محبت ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 2 20-11-07 09:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger