واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’فیس بک‘ پر زیادہ دوست بے فائدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 25-01-10, 07:32 PM   #1
’فیس بک‘ پر زیادہ دوست بے فائدہ
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 25-01-10, 07:32 PM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

فیس بک‘ پر ہزاروں دوست بنانے کا کو ئی فائدہ نہیں کیوں کہ انسا نی دماغ ایک سو پچا س افرا د سے زیادہ کو ہینڈل نہیں کر سکتا۔ یہ بات آکسفور ڈ یونیورسٹی کے تحت کرائی گئی ا یک عالمی تحقیق میں ثابت ہو ئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ’فیس بک‘ پر زیادہ سے زیادہ دو ست بنانا بہتر سماجی روابط کی ضمانت سمجھا جانے لگا ہے؛ لیکن اس کا کو ئی فا ئدہ نہیں، کیوں کہ ایک فرد ایک سو پچاس سے زیا دہ دو ستوں کے ساتھ بہتر طو ر پر را بطہ نہیں رکھ سکتا۔ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آ ئی ہے کہ زیا دہ تر افرا د اپنے پر وفائل پر کئی افراد کو جمع تو کر لیتے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر کے ساتھ وہ سال میں ایک بار ہی بات کر پاتے ہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-01-10), یاسر عمران مرزا (25-01-10), محمدعدنان (26-01-10), احمد بلال (25-01-10), عارف اقبال (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 08:10 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاگل ہے وہ بندہ جس نے یہ کہا ہے۔۔۔
ہم فورم پر 50000 کو ہینڈل کر رہیں ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-10, 08:35 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

50000کچھ زیادہ ہی نہیں کہہ گئے
مذکورہ خبر میں دوستوں کی بات ہو رہی ہے۔ یوزرز کی نہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-01-10), ھارون اعظم (25-01-10), عارف اقبال (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 10:38 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو بہت سارے دوستوں کے نام ہی بھول گیا ہوں بس فیس ٹو فیس ملتے ہیں تو گلے مل لیتا ہوں پر نام جب بھی نہیں یاد آتا
نیلم نے سہی کہا تھا اب مجھے 2 بادام اور آدھی ڈانٹ پیپسی استعمال کرنا شروع کردینی چاہیئے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 10:54 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
میں تو بہت سارے دوستوں کے نام ہی بھول گیا ہوں بس فیس ٹو فیس ملتے ہیں تو گلے مل لیتا ہوں پر نام جب بھی نہیں یاد آتا
نیلم نے سہی کہا تھا اب مجھے 2 بادام اور آدھی ڈانٹ پیپسی استعمال کرنا شروع کردینی چاہیئے
تواڈی کی بات اے شہزادے او
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 01:27 AM   #6
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک کی شہرت اور اسکے ڈنکے اتنے اونچے بج رہے ہیں کہ اب تحقیقات کے ذریعہ سے ہی اسے نیچا دکھایا جا سکتا ہے مگر یہ کونسی تحقیق ہے کہ انسانی ذہن 150 سے زیادہ لوگوں کو ہینڈل نہیں کر سکتا حالانکہ فیس بک کا موجد اپنی اس بے مثال کاوش سے ساری زمین پر محیط ہو چکا ۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-01-10), محمدعدنان (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 07:07 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو صرف اتنا کہوں گا
"دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا"
میرے خیال میں صرف چند ایک اور مخلص دوست ہی کافی ہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (26-01-10)
جواب

Tags
فیس, ہے۔, کہنا, گئی, یونیورسٹی, لگا, ئی, افراد, اپنے, بہتر, بے, بنانا, بار, ثابت, جانے, دوست, دماغ, رکھ, زیادہ, سو, سماجی, سال, سامنے, ساتھ, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زیادہ ایس ایم ایس مختلف امراض میں اضافے کا سبب گلاب خان ایس ایم ایس 13 16-05-11 11:13 AM
مغرب میں‌طلاق کے زیادہ تر کیسوں میں فیس بک ذمہ دار ہے محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 6 24-01-11 12:37 AM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ یاد آنے والا شخص Zullu230 گپ شپ 91 23-05-09 08:32 AM
::: کراچی:لیاری ایکسپریس وے کے زیر تعمیر پل کا ایک حصہ دھماکے سے گر گیا ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 10:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger