واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’مونس الہی کو رقم منتقل ہوئی‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 05:54 PM   #1
’مونس الہی کو رقم منتقل ہوئی‘
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 25-08-11, 05:54 PM

نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ یعنی این آئی سی ایل میں زمین کی خریداری میں مبینہ طور پر اربوں روپے کے گھپلوں کے مقدمے کی تحقیقات کرنے والے افسر ظفر قریشی نے کہا ہے کہ مونس الہی کے اکاونٹ میں بائیس کروڑ روپے کی رقم منتقل ہونے کے شواہد مل چکے ہیں۔

جمعرات کو تجارت سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ سینئیر وفاقی وزیر چودہری پرویز الہی کے صاحبزادے اور پنجاب اسمبلی کے رکن مونس الہی کے اکاونٹ سے پندرہ کروڑ روپے ایک برطانوی بینک میں منتقل کیےگئے ہیں جن کی تفتیش جاری ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ لاہور میں جائیداد کی خریداری میں ہونے والی ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے کی بدعنوانی کی رقم برآمد ہوچکی ہے جبکہ لاہور ائرپورٹ کے قریب 56 کروڑ روپے میں خریدی گئی اراضی میں سے پندرہ کروڑ روپے برآمد کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ باقی ماندہ رقم کی برآمدگی کے لیے تفتیش جاری ہے۔

یاد رہے کہ این آئی سی ایل وزارت تجارت کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔

ظفر قریشی کا کہنا تھا کہ کراچی میں خریدی گئی زمین کے لیے منتقل کی گئی 33 کروڑ روپے کی رقم کو سیل کردیا گیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ این آئی سی ایل میں ملوث ملزمان کے وکیل بہت بااثر ہیں لہذا اس کے سدباب کے لیے اُنہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایک خط لکھا ہے کہ وہ کسی بیرسٹر کی خدمات حاصل کی جائیں تاکہ اس مقدمے کی بہتر انداز میں پیروی کی جاسکے۔

ظفر قریشی کا کہنا تھا کہ وہ اگلے ماہ ریٹائر ہو رہے ہیں اور ایف آئی اے میں تعینات لیگل ٹیم اتنے اہم مقدمے کو ہینڈل نہیں کرسکتی۔ اُنہوں نے کہا کہ اس مقدمے کی تفتیش کرنے کی پاداش میں اُنہیں تین بار ٹرانسفر اور چار مرتبہ معطل کیا گیا۔

حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ قاف کے رکن اور قائمہ کمیٹی کے سربراہ خرم دستگیر نے حکومت سے کہا کہ وہ اس ضمن میں ظفر قریشی کو وکلاء کی ٹیم فراہم کریں۔

این آئی سی ایل کے سکینڈل میں ایف آئی اے حکام کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم اور اُن کے بچوں کے اکاؤنٹ میں بھی چار کروڑ روپے کی رقم منتقل ہوئی تھی تاہم یہ رقم سرکاری خزانے میں جمع کرادی گئی ہے۔


Name:  h.jpg
Views: 42
Size:  106.2 KB
ہم پھر بھی ان پر پتیاں نچھاور کرتے ہیں

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), ھارون اعظم (26-08-11), حیدر (26-08-11), عبدالقدوس (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:08 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جتنا بڑا دھوکے باز ہوگا، اتنی ہی اس کی عزت ہوگی۔ یہ پاکستانی سیاست کا بنیادی اصول ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-11), حیدر (26-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:19 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب جتنا بڑا کریمنل اتنا بڑا عہدہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-08-11), ننھا بچہ (26-08-11), عبدالقدوس (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:23 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,540
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لکھ لو اس کیس کا کُچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:24 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مطلب جتنا بڑا کریمنل اتنا بڑا عہدہ
بالکل، اسی کو سیاسی ڈگری کہہ سکتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:27 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس ملک پر اپنا رحم فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:29 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا بہت کچھ ہوگا بس دیکھتے جائیں آپ لوگ بس ڈریں نہیں۔
حکومت کو عوام سے ڈرنا چاہیے نہ کہ عوام کو حکومت سے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 02:33 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا بات کی خلیل بھائی
لیکن پاکستان میں ایسا نہیں ہے
حکومت عوام سے نہیں مجرموں ڈرتی ہے
کل رات کی اہم ترین خبر کو مستقل میڈیا سے غائب کیا جارہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 02:34 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کونسی خبر ہے وہ ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 03:16 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جلدی بتائیں کونسی ہے وہ خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 04:13 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھوڑیں جی اگر سامنے آئے گی تو سب کو ہی پتہ چل جائے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 05:06 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جلدی سے بتائین مجھ سے صبر نہین ہو رہا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 06:33 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملک کھپے عوام کھپے ڈالر سوئیس بنک وچ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:23 AM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
لکھ لو اس کیس کا کُچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔
اوکے لکھ لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:23 AM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مطلب جتنا بڑا کریمنل اتنا بڑا عہدہ
تسی اپنے صدر ساب توں ای حساب لا لو
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کراچی, کرتے, کردیا, گئی, پاکستان, والی, وزیر, لاہور, چار, منتقل, مطابق, آئی, ایف, این, الہی, انداز, بچوں, بار, برطانوی, جائیں, خرم, رکھنے, طور, صاحبزادے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger