واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’پاکستان جاؤں گا، چاہے گرفتار کر لیں‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-11, 09:43 AM   #1
’پاکستان جاؤں گا، چاہے گرفتار کر لیں‘
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 12-09-11, 09:43 AM

سابق صدر پرویز مشرف نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’ میں واپس جاوں گا، انھیں مجھے گرفتار کر لینے دیں۔‘

واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کرنے والی راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف رواں سال فروری میں ناقابلِ ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔گزشتہ ماہ اگست میں عدالت نے اسی مقدمے میں صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔

سابق صدر کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کیس بے بنیاد اور سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ’ کسی بھی تخیلاتی، کسی بھی قانونی اور آئینی تجزیے کے مطابق میں ان ’ بینظر بھٹو‘ کے قتل میں ملوث نہیں ہوں، تو میں جانتا ہوں کہ یہ کیس ایک فریب ہے اور میں اس سے نمٹنے کے قابل ہوں گا۔‘

واضح رہے کہ پرویز مشرف نے سیاسی زندگی شروع کرنے کے لیے آئندہ سال مارچ میں پاکستان آنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

پاکستان میں مشرف کے مخالفین کا کہنا ہے کہ وہ ’ماضی کا قصہ‘ ہیں اور ان کی کوئی سیاسی حمایت نہیں ہے تاہم پاکستانی نقطۃ نظر سے یہ بات اہم ہے کہ فوج کیا کرتی ہے، آیا واقعی وہ ایک بار پھر اپنے سابق باس کو معاملات کی قیادت کرتا دیکھنا چاہتی ہے۔

اس اہم سوال کا جواب آئندہ چھ ماہ میں مل جائے گا کہ کیا وہ پاکستانی سیاست کے مستقبل کا حصہ ہونگے یا نہیں۔

سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نائن الیون حملوں کی دسویں برسی کے موقع پر دوبارہ خبروں میں آئے ہیں، جیسے کس طرح انھیں اس وقت سخت انتخاب کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان کے امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اتحادی بننے کے فیصلے کے متعلق ہیں۔

پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ طالبان اور القاعدہ کے خلاف جنگ میں پاکستان نے کسی بھی ملک سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔

خیال رہے کہ جنرل پرویز مشرف نے دو سال قبل اٹھارہ اگست دو ہزار آٹھ کو صدر پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور کچھ عرصہ پاکستان میں رہنے کے بعد وہ بیرون ملک چلے گئے اور اب لندن میں رہائش پذیر ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (12-09-11), نبیل خان (12-09-11), احمد نذیر (12-09-11), حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 11:19 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,537
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو ملک و قوم کا نہ بنا وہ کیا کرے گا یہاں آ کر : اس کی روح کو بے چین کرنے کے لیے تو جامعہ حفصہ کی معصوم بچیوں کے تڑپتے لاشے ہی کافی ہیں اور افغانستان کے معصوم بچوں اور بچیوں کا خون نا حق اس کے علاوہ ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (12-09-11), حیدر (12-09-11), سیفی خان (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 06:08 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل درست کہا خان صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (15-09-11), محمد یاسرعلی (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 08:03 PM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل ٹھیک کہا بھائی
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (15-09-11), محمد یاسرعلی (12-09-11)
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وقت, لندن, نظیر, موقع, ملک, مطابق, امریکہ, بے, بے نظیر, بار, جواب, جائے, حکم, حصہ, خلاف, زندگی, سیاست, سال, شروع, طالبان, عدالت, عرصہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
’بالی وڈ ستارے افغانستان کا دورہ کریں‘ ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 08:52 PM
پاکستانیوں میں‌ ایک اور پاکستانی علی ذاکر تعارف 9 09-10-10 01:30 AM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger