واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’ڈی جی سندھ رینجرز، آئی جی سندھ کو تین روز میں ہٹائیں‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 02:08 PM   #1
’ڈی جی سندھ رینجرز، آئی جی سندھ کو تین روز میں ہٹائیں‘
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 10-06-11, 02:08 PM

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے ڈی جی سندھ رینجرز اور آئی جی سندھ کو تین روز میں ہٹانے کاحکم دیا ہے۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے یہ احکامات اس واقعے کا از خود نوٹس کی سماعت کے دوران دیے۔

اس مقدمے کی سماعت چیف جسٹس سمیت جسٹس جاوید اقبال، جسٹس ناصرالملک، جسٹس طارق پرویز اور جسٹس امیر ہانی مسلم کر رہے ہیں۔

اسلام آباد سے ہمارے نامہ نگار شہزاد ملک نے بتایا کہ چیف جسٹس نےکہا کہ اگر تین روز میں یہ دو افسران نہ ہٹائے گئے تو ان کی تنخواہ روک دی جائے گی۔

اٹارنی جنرل نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ وزیر اعظم سے بات ہوئی اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ خود اس واقعے کی تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

کراچی سے ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل نے بتایا ہے کہ نوجوان کے قتل کے الزام میں سندھ رینجرز حکام نے دو اہلکاروں کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

پولیس نے دونوں کو جمعہ کی صبح جڈیشل مجسٹریٹ جنوبی اسد رضا بھٹو کی عدالت میں پیش کیا اور ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔
سرفراز شاھ کے بھائی سالک شاھ نے دونوں رینجرز اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ شاہد ظفر اور محمد افضل نامی ان اہلکاروں کو رینجرز نے بوٹ بیسن تھانے کے حوالے کیا۔

پولیس نے دونوں کو جمعہ کی صبح جڈیشل مجسٹریٹ جنوبی اسد رضا بھٹو کی عدالت میں پیش کیا اور ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔

عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرکے دو اہلکاروں کو پانچ روز کے لیے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

اسلام آباد سے ہمارے نامہ نگار ذوالفقار علی نے بتایا کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پاکستان نوجوان کے قتل کی تحقیقات غیر جانبدارانہ اور بھر پور ہونی چاہیے تاکہ اس جرم میں ملوث افراد کو سزا مل سکے۔

پاکستان میں ہلاکتوں کے ایسے واقعات پر قانونی کارروائی کا ریکارڈ حیران کن حد تک خراب ہے جن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسر ملوث ہوں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایشیاء پیسیفک کے ڈائریکڑ سیم ظریفی نے اپنے بیان میں کہا ’پاکستان میں ہلاکتوں کے ایسے واقعات پر قانونی کارروائی کا ریکارڈ حیران کن حد تک خراب ہے جن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسر ملوث ہوں۔‘

انھوں نے کہا کہ اس بات کی ضرورت ہے کہ حکام اس معاملے کی پوری چھان بین کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

انھوں نے کہا ’پاکستان میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور سکیورٹی فورسز کی من مانی کے پیش نظر عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہورہا ہے۔‘

انھوں نے کہا کسی مرحلے پر حکومت کو دکھانا پڑے گا کہ یہ شہریوں کو انصاف مہیا کرسکتی ہے اور کرے گی اور ان معاملوں میں بھی جن میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار ملوث ہوں۔

بی بی سی اردو
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-11), فیصل ناصر (10-06-11), فرحان دانش (11-06-11), یاسر عمران مرزا (11-06-11), محمدخلیل (10-06-11), احمد بلال (10-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 02:41 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس خبر میں‌محترم چیف جسٹس کا نام پڑھ کر مجھے یہ شدت سے یقین ہوگیا ہے کہ اس معاملے کا کچھ بھی نہیں ہونے والا!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-06-11), احمد بلال (10-06-11), حیدر (11-06-11), عبدالقدوس (11-06-11), عدنان دانی (12-06-11)
پرانا 10-06-11, 02:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید کچھ بن جائے اس معاملے کا۔ ایک عام شہری کے خیالات اپنے حفاظتی اداروں کےخلاف ہو رہے ہیں ۔ اس معاملے کی انوسٹیگیشن کروا کے شاید اپنے تک آنے والے کسی طوفان کو روکنے کی کوشش ہو؟
تھوڑے سے ہاتھ پیر ہلا لیں گے تو نزلہ کسی اور پہ گرانا آسان ہو جائے گا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 03:53 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتا نہیں حکومت کے حالات کب سدھریں گے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 03:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو موجودہ حکومت نے یہ عہد کیا ہوا کہ جہاں چوہدری افتخار صاحب بولیں گے وہ کام ہونے نہیں دیں گے۔ اس لیے موجودہ مسئلہ میں‌بھی ایسا ہونے کی توقع ہے۔
اللہ کر ایسا نہ ہو اور ان درندوں کو سزا مل جائے ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ اس رینجر جاتی کے لوگ اور بھی شیر ہو جائیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 11:21 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سندھ حکومت نے انکار کردیا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), حیدر (11-06-11), راجہ اکرام (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 11:27 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
سندھ حکومت نے انکار کردیا ہے۔
مجھے پہلے ہی یقین تھا کہ پی پی پی کی حکومت کبھی ایسا نہیں‌ ہونے دے گی۔ اوپر سے سونے پر سہاگا کہ سندھ میں ایم کیو ایم بھی پی پی پی کے شانہ بشانہ ہے۔
اس لیے آئی جی سندھ کو معطل کرنا بہت مشکل ہے۔ چوہدری افتخار صاحب بھی بڑے سادے ہیں۔ وہ نہیں جانتے انہوں نے بحال ہو کر پی پی پی پر کتنا بڑا ظلم کیا ہے۔ اب ان کے احکامات اور فیصلوں کو یہ لوگ کیسے نافذ ہونے دے سکتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), فیصل ناصر (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:45 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,399
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک عمل در آمد نہ ہو فیصلے پر۔
لیکن فیصلہ تو آئے
ایک وآضح ویڈیو کی موجودگی میں۔۔۔۔ کئی اہلکار جن کے چہرے واضح ہیں۔۔۔۔ اُنکو پھانسی کی سزا دینے میں چیف جسٹس کو کیا قباحت ہے؟
اب کیا اللہ کو خود نیچے اُتر کر گواہی دینی پڑے گی ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), فیصل ناصر (11-06-11), wajee (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:58 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کی "فرشتے" تو زمین پر موجود ہیں جن کا کام پاکستانیوں کی روح قبض کرنا ہی رہ گیا ہے۔

یہ غازی یہ پرسرار بندے جن کی ہیبت سے سہمے جاتے ہیں پاکستانی
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), فیصل ناصر (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), wajee (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 06:44 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے لگنے لگا ہے کہ افتخار چوھدری کو مشرف نے درست اتارا تھا۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 07:09 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے لگنے لگا ہے کہ افتخار چوھدری کو مشرف نے درست اتارا تھا۔۔۔
بے چارے کی کوئی سنتا ہی نہیں ہے ویسے جو کام افتخار چوہدری کر رہا ہے وہ کام حکومت کو کرنا چاہیے ہو نہیں رہا کچھ بھی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), راجہ اکرام (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:09 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے پی پی پی کے دور حکومت میں کوئی ڈوگر ہی چیف جسٹس ہونا چاہیے۔ بے چارے چوہدری صاحب جیسوں کی یہاں کوئی جگہ نہیں

لیکن اس سخت حالات میں بھی چوہدری صاحب کی طرف سے لیے جانے والے ایکشن ایک تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ ان از خود نوٹسز کی وجہ سے مجرموں کا ایک ریکارڈ تو مرتب ہو رہا ہے۔
ورنہ تو مجرم جو چاہتے کرتے تھے اور ان کے نام تک کسی ریکارڈ میں‌نہ ہوتے ۔ بلکہ ہمیشہ گوڈ بکس میں ہی ہوتے تھے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-06-11), ھارون اعظم (12-06-11), منتظمین (12-06-11), حیدر (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 02:12 PM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی تائید کرتا ہوں‌راجا!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-06-11), راجہ اکرام (12-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:06 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

از خود نوٹس پر عمل درآمد ہو گیا
رینجرز کا ڈی جی اور سندھ کا آئی جی برطرف کر دیے گئے

چیف جسٹس صاحب کی محنت رنگ لائی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), ھارون اعظم (14-06-11), منتظمین (14-06-11), حیدر (14-06-11)
جواب

Tags
pakistan, کورٹ, کراچی, پولیس, پاکستان, واقعات, وزیر, نظر, مجرموں, الزام, امیر, اردو, بھائی, جرم, درخواست, ذوالفقار, سپریم, شہر, شہزاد, عوام, علی, عدالت, صوبہ, صبح, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:31 AM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
افغانستان میں تین روز کا سوگ چیف سیاست 2 10-11-07 12:20 PM
نواز، فضل ملاقات تین گھنٹے تک چاچا کمال خبریں 0 17-09-07 12:39 PM
’نواز، شہباز شریف وطن واپس آسکتے ہیں‘ منتظمین خبریں 2 24-08-07 10:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger