واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’’امتحان نزدیک بجلی غائب‘‘لوڈشیڈنگ نے طلباء کا مستقبل تباہ کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-08, 06:01 PM   #1
’’امتحان نزدیک بجلی غائب‘‘لوڈشیڈنگ نے طلباء کا مستقبل تباہ کردیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-04-08, 06:01 PM

’’امتحان نزدیک بجلی غائب‘‘لوڈشیڈنگ نے طلباء کا مستقبل تباہ کردیا
بجلی بندش، طلباء امتحانات نزدیک ہونے کے باعث پریشان لوڈ شیڈنگ نے طلباء کا قیمتی وقت تباہ کردیا مستقبل کے معماران قوم حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث شدید کوفت میں مبتلا ہیں شیڈول سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کرکے محکہ واپڈا کے حکام زیادہ لوڈ شیڈنگ کا بہانہ لائن لائنز بتارہا ہے چار اور پانچ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے اعلانات کے باوجود روزانہ اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ معماران قوم کے مستقبل کو تباہ کردیا ہے ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ بجلی بندش کے دورانیے کا صحیح شیڈول تیار کرکے اس کے مطابق بجلی بندش کرے اور یہ شیڈول اخباروں میں دیکر عوام میں متعارف کرائیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
جواب

Tags
متعارف, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈشیڈنگ کا حل زارا ویڈیوز 2 05-02-11 01:44 PM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
:::ایل سلواڈور نیافوجی دستہ عراق بھیجے گا ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 03:47 AM
ایل سلواڈور نیافوجی دستہ عراق بھیجے گا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger