واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’’ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہوں‘‘ کشمالہ طارق کا صحافیوں کو جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 06:35 PM   #1
’’ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہوں‘‘ کشمالہ طارق کا صحافیوں کو جواب
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 15-04-08, 06:35 PM

’’ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہوں‘‘ کشمالہ طارق کا صحافیوں کو جواب
اسلام آباد ..............مسلم لیگ ق کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ اب وہ وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہیں۔ یہ جملے انہوںنے اس وقت ادا کئے جس وہ منگل کے روز ہونے والے اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ کیفے ٹیریا سے گزر رہی تھیں تو اس دوران صحافیوں نے ان کی توجہ میڈیا کے نمائندوں کے درمیان گھرے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنمائوں و وفاقی وزیر ثقافت و امور نوجوانان خواجہ سعد رفیق کی طرف دلائی تو اس دوران وہ یہ کہتے ہوئے خارجی دروازے سے باہر نکل گئیں کہ ’’ وہ اب وزیروں سے فاصلے پر ہی رہتی ہیں‘‘۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کشمالہ طارق اور عشرت اشرف کے درمیان شرط
اسلام آباد ۔۔۔۔مسلم لیگ ق کی رہنما کشمالہ طارق اور مسلم لیگ ن کی رہنما عشرت اشرف کے درمیان ق لیگ کے رہنمائوں میں عامر محمود اور عبدالحلیم خان کو ن لیگ میں شامل کئے جانے کے معاملے پر شرط لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں مسلم لیگ ق کی رہنما و ایم این اے کشمالہ طارق اور مسلم لیگ ن کی بیگم عشرت اشرف کے درمیان اس بات پر ٹھن گئی کہ مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے ضلعی ناظم میاں عامر محمود اور سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ق کے رہنما عبدالحلیم خان کو مسلم لیگ ن نے اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے اس معاملے پر شرط لگالی۔ کشمالہ طارق نے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ ن نے ق لیگ کے ان دونوں رہنمائوں کو اپنی پارٹی کے ساتھ ملا لیا ہے اور اب وہ اس کا حصہ ہیں جبکہ بیگم عشرت اشرف نے کہاکہ اس کے پارٹی نے ایسا اقدام اٹھایا ہے اور نہ ہی اٹھائیگی۔ جبکہ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر احمد بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, جواب, خان, صوبائی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیر مملکت نے معذور بچوں کےلئے بس کی بجائے ذاتی کار خرید لی جاویداسد خبریں 7 07-12-10 03:03 AM
وزیرستان پر امریکی جاسوسی طیاروں کی پروازیں‘ قبائلیوں نے بھگادیا ابن جلال خبریں 1 19-09-08 05:19 AM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
سارک ممالک علاقائی سطح پر تجارتی سرگرمیوں پر توجہ دیں، وزیراعظم عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:11 AM
بلدیاتی اداروں کی معطلی کا کوئی قانون نہیں بن رہا، وزیر قانون عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger