واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:51 PM   #1
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:51 PM

”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پیش کیے جائینگے
کراچی (جنگ نیوز)آئیفا ایوارڈ کی رنگینیوں کے منتظر جیو ٹی وی کے ناظرین کا انتظار اب آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ 2002سے جاری بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے یہ رنگا رنگ ایوارڈز ناظرین میں بے حد مقبول ہیں۔اس برس ایوارڈ کی اس تقریب کا انعقاد بنکاک میں کیا گیا۔ ہفتہ 21جوان کی شب جیو ٹی وی سے ” آئیفا ایوارڈفلیش بیک 2008“ کے نام سے پروگرام پیش کیا گیا۔ اس پروگرام سے ناظرین کی آئیفا ایوارڈ ز کے حوالے سے بہت سی یادیں تازہ ہو گئیں اور ناظرین بالی ووڈ ستاروں کی پرفارمنس سے بھی بے حد محظوظ ہوئے۔ اب ناظرین کی پوری توجہ آئیفا ایوارڈ 2008کی جانب مبذول ہو چکی ہے، ہر کوئی منتظر ہے کہ کب وہ اپنے پسندیدہ ستاروں کو ٹرافی تھامے ہوئے دیکھیں گے۔ فلم بینوں کے درمیان 2007کی ہٹ فلموں اور ان کے اداکاروں سے متعلق گفتگو کی جارہی ہے۔ جیو ٹی وی سے آئیفا ایوارڈز 2008کی خوبصورت تقریب کی جانب ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے اتوار کی رات 08بجے IIFA Awards Countdown 2008 اور IIFA Awards Weekend with stars 2008رات 09بجے نشر کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں ناظرین فلموں سے متعلق ستاروں کی رائے بھی جان سکیں گے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
جواب

Tags
پسندیدہ, قدم, نیوز, جیو ٹی وی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرویز مشرف اور اداکارہ میرا ....روزن دیوارسے… عطاالحق قاسمی ام طلحہ اپکے کالم 11 04-10-09 12:03 AM
روزنامہ جنگ اور جیو ٹی وی کے واشنگٹن بیورو چیف ‘ نیر زیدی جیل میں؟ Real_Light خبریں 1 31-07-08 08:38 PM
جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:33 AM
ناکامیوں کی طرف لے جانیوالی کامیابیاں!,,,,,عطاالحق قاسمی…روزن دیوار سے خرم شہزاد خرم اپکے کالم 1 05-01-08 09:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger