|
”جنگ اور جیو“ کے رپورٹرز کو وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس میں داخلے سے روک دیا گیا

09-12-10, 05:44 AM
کراچی (نمائندہ جنگ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بدھ کو ہونے والی پریس کانفرنس میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے رپورٹرز کو پریس کانفرنس میں شامل نہیں ہونے دیا گیا اور چیف منسٹر ہاﺅس کے گیٹ پر انہیں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔ گیٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے کہا کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ جنگ، جیو اور دی نیوز کے رپورٹرز کو اندر نہیں جانے دیا جائے جس کے بعد رپورٹرز چیف منسٹر ہاﺅس کے گیٹ سے باہر آگئے۔ پریس کانفرنس کے دوران بعض صحافیوں نے حکومت کے اس رویئے پر وزیراعلیٰ سندھ سے احتجاج کیا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|