واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-10, 05:56 PM   #1
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-10-10, 05:56 PM

2010 : اکتوبر-18
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ملک کے پہلی ڈبل ڈیکر ٹرین متعارف کرادی گئی ہے۔ ملک کی پہلی ڈبل ڈیکر ٹرین کو انتہائی جدید انداز میں بنایا گیا ہے۔10 کوچز والی اس ٹرین کی رفتار160 کلومیٹر فی گھنٹے تک جاسکتی ہے جبکہ کسی حادثے کی صورت میں مسافروں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کیلئے ٹرین کے ڈیزائن کو خصوصی طور پر تخلیق کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ نئی ڈبل ڈیکر ٹرین اپنے منفرد ڈیزائن اور خصوصیات کے باعث شہریوں میں جلد مقبولیت حاصل کرلے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 252
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), فرحان دانش (18-10-10), پاکستانی (18-10-10), محمد عاصم (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), عروج (14-02-11)
پرانا 18-10-10, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ہاں بےایمانی جو چل رہی ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 07:22 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے یہاں جو چل رہا ہے وہ بھی بند ہونے والا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, کیلئے, کلومیٹر, کم, گی۔, گئی, پہلی, ڈیزائن, ڈیسک, والی, نقصان, مقبولیت, ملک, متعارف, اپنے, انداز, بھارت, باعث, جلد, جدید, حاصل, خصوصی, رفتار, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت راوی پر ڈیم نہ بناتا تو لاہورمیں بڑی تباہی آتی گورنر پنجاب جاویداسد خبریں 2 14-10-10 07:34 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
بھارتی صدر اور وزیراعظم کی ایک ہفتہ میں تیسری طویل ملاقات مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:38 PM
بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:59 PM
مشرف کو بطور صدارتی امیدوار اہل قرار دینے کےلئے آرڈینینس نہیں رہا محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger