واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


”یہ سزا ہے یا جزا“

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 05:04 PM   #1
”یہ سزا ہے یا جزا“
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-12-10, 05:04 PM

02 دسمبر 2010
منامہ(نیٹ نیوز)مدینہ میں نماز کے دوران میوزک پلیئرز کی آواز بلند رکھ کر کے میوزک سننے پر ایک عدالت کے جج نے دو سعودی طلباءکو پانچ روز تک مسجد کو ایک گھنٹہ روزانہ مسجد صاف کرنے کی سزا دی ہے۔ جج معترف البشر نے بتایا نمازیوں نے شکایت کی تھی ، بلند آواز میں موسیقی سے ان کی عبادت میں خلل پڑتا ہے ۔ اس پر طلباءکی عمر اور اس حقیقت کے پیش نظر کہ وہ طالب علم ہیں ، ایسی سزا دی گئی ہے جس سے وہ نظم و ضبط میں آ جائیں گے ۔ جج نے کہا مسجد کےسپروائزرسزاپرعملدرآمد کروائیں گے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), محمدخلیل (03-12-10), ایکسٹو (03-12-10), رضی (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 05:29 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہنے کو سزا ہے لیکن مسجدکی صفائی کرنے میں جزا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-12-10, 06:09 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جج تھا

ہمیں بھی ایسے ججوں کی ضرورت ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, گے, گئی, پیش, پانچ, یا, نیٹ, نیوز, نماز, نظم, نظر, مسجد, آواز, ایسی, جائیں, حقیقت, خلل, رکھ, روز, سعودی, ضبط, علم, عبادت, عدالت, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 147 21-11-11 11:32 PM
کیاسزا ہے ۔۔۔۔۔؟ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 20-10-10 09:04 AM
بدکاری کی سزا میاں شاہد اسلامی نظریہ حیات 2 07-04-09 01:59 AM
سزا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 22-02-09 03:04 AM
لو میرج کی سزا وسیم قہقہے ہی قہقے 3 05-01-09 05:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger