واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


” کچھ غلطیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے الیکشن میں نقصان ہوا“، مشاہد حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 02:59 AM   #1
” کچھ غلطیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے الیکشن میں نقصان ہوا“، مشاہد حسین
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 20-02-08, 02:59 AM

” کچھ غلطیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے الیکشن میں نقصان ہوا“، مشاہد حسین
اسلام آباد( طاہر خلیل/ نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ )قائد اعظم ) نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کہا ہے کہ وہ نئی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے،گزشتہ ایک برس کی ہماری کچھ غلطیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے ہمیں الیکشن میں نقصان ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سید نے منگل کو ” جنگ“کو انٹرویو میں کہا کہ ہم قومی مفاہمت کے وسیع تر ایجنڈے پر کام کریں گے ۔ منفی سیاست ، تصادم اور محاذ آرائی سے ملک کو پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے ۔ ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے مکمل تعاون کریں گے تا کہ نئی پارلیمنٹ فعال کردار ادا کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک برس کی ہماری کچھ غلطیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے ہمیں الیکشن میں نقصان ہوا، اب ہمیں آگے بڑھنا ہے اور ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرنا ہے ۔ ایک سال سے ملک کی فضا کشیدہ تھی اب کشیدگی ختم ہونی چاہئے۔ پارلیمنٹ ، آرمی اور صدر اپنی اپنی حدود میں کام کریں اور مشترکہ قومی مسائل پر سیاستدانوں کو اتفاق رائے کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مخلوط, مسائل, سیاست, سال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب کی تباہ کاریوں میں کالعدم تنظیموں کے مزے اویسی عمومی بحث 26 23-08-10 10:01 PM
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ قاضی حسین احمد عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:25 AM
زندہ قومیں ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کر تی ہیں،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:34 PM
زندہ قومیں ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کر تی ہیں،الطاف حسین خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:24 AM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger