واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


10 منافع بخش اداروں پر مرکز کا قبضہ ‘ معاملہ طے کرنے کیلئے کمیٹی قائم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:30 AM   #1
10 منافع بخش اداروں پر مرکز کا قبضہ ‘ معاملہ طے کرنے کیلئے کمیٹی قائم
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-08-11, 03:30 AM

اسلام آباد ( طارق بٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو بتا دیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ویں ترمیم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم از کم 10 اداروں کواپنی تحویل میں رکھ لینے پر انکی انتظامیہ کے پاس اسکے سوا کوئی آپشن نہیں کہ وہ اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے ‘ ایک سینئر افسر نے دی نیوز کو بتایا ” جمعرات کو وزیراعظم سے ہونیوالی خیر سگالی ملاقات کے دوران انہوں نے یہ واضح پیغام دیا کہ انکے موقف پر وفاقی حکومت کے بار بار اختلاف پر انہیں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گاتاکہ آئینی تقاضے کے مطابق مذکورہ بڑے اداروں کو صوبوں کے حوالے سے کیا جائے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 06:06 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب منافع بخش ادارے گورنمنٹ‌کے ہی ہیں‌ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کورٹ, کرے, کرتے, وزیراعظم, قائم, نیوز, منافع, مطابق, معاملہ, آباد, انتظامیہ, اداروں, اسلام, بٹ, بڑے, بار, ترمیم, حکومت, حوالے, خلاف, سپریم, سید, شریف, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں بیٹی کو برہنہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج جاویداسد خبریں 3 04-08-10 10:38 AM
اپنی بیٹی کو طمانچوں سے بچا لو بابا حسینیت زندہ باد شعر و شاعری 6 28-06-09 12:40 PM
اپنی ہی بیٹی کے سات بچوں کا باپ instafotos خبریں 0 29-04-08 06:31 AM
58ٹو بی کے خاتمے اور ججوں کی بحالی کیلئے کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:45 AM
جرنیلوں اور ججوں کے برابر مراعات‘سیکرٹریز کمیٹی نے سفارشات ڈراپ کر دیں عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger