واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


100سے زائد امریکی بنک دیوالیہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-10, 01:56 PM   #1
100سے زائد امریکی بنک دیوالیہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-07-10, 01:56 PM

000000000000000000000000000000000000000

Attached Thumbnails
7-24-2010_39668_1.jpg  


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 371
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-07-11), یاسر عمران مرزا (19-07-11), مرزا عامر (26-07-10), ابوسعد (23-07-11)
پرانا 26-07-10, 01:59 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ملک کا پھر اللہ حافظ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کوئی بھی بنک دیوالیہ نہیں ہوا
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 04:08 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,077
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا

اب دوبارہ کبھی افغانستان پر حملے کی سوچیں گے بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

یہ ہیں وہ بت جن کے بارے میں ہم میں سے بھی بہت سے سوچتے ہیں کہ یہ کھانا نہیںدیں گے تو ہن بھوکے مر جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (26-07-10), dxbgraphics (19-07-11), مرزا عامر (26-07-10), جاویداسد (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 05:47 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معیشت کے سارے نظام آزما کر دیکھا لیے ۔۔۔
یہ وقت ہے کہ کوئی مسلمان اٹھ کر اسلام کا بلا سود نظام متعارف کرائے ۔۔
اور اسے اپنے ملک میں نافذ کر کے ۔۔۔ اس سے حاصل ہونے والے فوائد دنیا کو دکھائے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-07-10), جاویداسد (26-07-10), حسنین ایوب (27-07-10), عبداللہ آدم (26-07-10), غلام خان (19-07-11)
پرانا 27-07-10, 01:24 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو مسلمان وہاں رہ رہے ہیں، کچھ ملکوں کے مغربی بینک تو انہیں اسلامی قرضے دینے کیلے بے چین نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان قرضوں سےانہیں زیادہ خون چوسنے کیلیےملتا ہے Name:  user3032_pic4697_1268984698_thumb.gif
Views: 88
Size:  19.8 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-11), جاویداسد (27-07-10)
پرانا 27-07-10, 01:33 PM   #6
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
معیشت کے سارے نظام آزما کر دیکھا لیے ۔۔۔
یہ وقت ہے کہ کوئی مسلمان اٹھ کر اسلام کا بلا سود نظام متعارف کرائے ۔۔
اور اسے اپنے ملک میں نافذ کر کے ۔۔۔ اس سے حاصل ہونے والے فوائد دنیا کو دکھائے ۔۔
مگر وہاں اسلامی بینکاری متعارف کروائے کون جس نے کروانے کی کوشش کی وہ انتہاپسندی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدھا جیل۔ جیل بھی کونسی ؟
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (27-07-10), مرزا عامر (27-07-10), غلام خان (19-07-11)
پرانا 27-07-10, 07:38 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
مگر وہاں اسلامی بینکاری متعارف کروائے کون جس نے کروانے کی کوشش کی وہ انتہاپسندی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدھا جیل۔ جیل بھی کونسی ؟
بینکاری متعارف کروانے کی کیا ضرورت؟ Name:  rofl 1.gif
Views: 76
Size:  23.7 KB

مغربی ممالک کے بینک اپنے مسلمانون کی ضروریات کیلے اسلامی بینکاری بھی کرتے ہیں اور اس کے علاوہ اسلامی بنکوں کو بھی ان ممالک میں کاروبار کرنے کی رکاوٹ نہیں اور ایسے بینک وہاں شروع بھی ہو چکے ہیں۔

موجودہ دور کی مغربی بینکاری کا آغاز در اصل اٹلی میں ہوا تھا۔ اسے عیسایوں کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کیلیے یہودیوں نے شروع کیا تھا۔ یہودی اور عیسائی دونوں مذاہب میں میں سود ممنوع ہے البتہ یہودی غیر مذہب کو سود پر قرض دے سکتے ہیں۔ پرانے دور میں قرض دینے والے یہ یہودی اٹلی میں بینچ (Bench ) پر بیٹھ کر اپنا کاروبار کیا کرتے تھے اسی وجہ سے اس کو بنک (Bank)  کا نام ملا۔

سود کے بغیر بنک چل ہی نہیں سکتے اسکے علاوہ بنکاری میں جوئے کا عنصر بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اسلامی بنکاری بنیادی طور پر کوئی نیا یا علیحدہ کاروبار نہیں ہےاسمیں سود اور اور جوے بازی کو ایک مختلف لبادے میں پیش کیا جاتا ہے ۔ اسی لیے مغربی بینکوں کو اسلامی بینکاری کرنے میں کوئ حرج نہیں بلکہ وہ تو اس سے مسلمانوں کا فائدہ اٹھانےمیں کسی سے پیچھےنہیں رہنا چاہتے۔

کچھ سمجھ آئی یا میں بھینس کے آگے بین بجا کر اپنا وقت برباد کر رہا ہوں Name:  gdpit_com_96762789_544.gif
Views: 75
Size:  37.9 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (27-07-10)
پرانا 27-07-10, 07:52 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس طرح اسلامی شراب خانہ نہیں ہو سکتا اس طرح اسلامی بینک بھی نہیں ھو سکتا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (27-07-10), حیدر (19-07-11), عبدالقدوس (19-07-11), غلام خان (19-07-11)
پرانا 27-07-10, 08:03 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
جس طرح اسلامی شراب خانہ نہیں ہو سکتا اس طرح اسلامی بینک بھی نہیں ھو سکتا
Spot on!
بلکل سولہ آنے درست! Name:  user3032_pic4759_1268985700.gif
Views: 75
Size:  40.9 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-11, 03:43 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائیوں امریکہ کے جتنے پیسے تھے نا وہ تو پاکستانی حکومت نے کھایا ہے

باقی ماندہ افغانستان مین ایجنٹوں نے

اللہ کرے کنگال ملکوں کے فھرست میں ان کے نام کے آگے کسی کا نام نہ ہو
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-07-11, 06:39 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ خبر تو جولائی 2010 کی ہے ذرا جولائی 2011 کی سناو
اس سال کتنے بنک دیوالیہ ہوئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-11, 07:35 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ کنگال ہو گا تو عرب اسے پھر دے دیں گے۔ کئی بلین ڈالرز کا آتشیں اسلحہ خرید کر پھر اس کی اکانومی کو جوان کر دیں گے۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-11), عبدالقدوس (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 10:11 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
جس طرح اسلامی شراب خانہ نہیں ہو سکتا اس طرح اسلامی بینک بھی نہیں ھو سکتا
اس كا مطلب يہ ہوا كہ آج كے‌دور ميں اسلام لوگوں كي معاشي ضرورت كو پورا كرنے كي معاذ اللہ صلاحيت نہيں ركھتا۔۔۔۔۔ گويا كہ مغرب يہ ثابت كرنے‌ميں‌كامياب ہو گيا ہے كہ اسلام نہ تو دنيا كي سياسي ضرورت پوري كرتا ہے اور نہ ہي معاشي ضرورت پوري كرتاہے۔۔۔۔‌لہذا اس كو مسجد اور گھر كي ہي نہيں بلكہ اپنے دل كي چار ديواري ميں ہي بند كر كے ركھ دينا چاہے۔۔۔

اور اگر ايسا نہيں ہے تو حل پيش كيجئے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 10:34 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپر دیا گیا مراسلہ ایک سال پرانا ہے جبکہ میری معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے ۔ میزان بینک کافی اچھا کردار ادا کر رہا ہے ۔ لیکن مکمل معلومات ابھی بھی نہیں ہیں وقت کی کمی کی وجہ سے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), شمشاد احمد (19-07-11)
جواب

Tags
ہا, کھانا, کوئی, گے, مگر, ملک, متعارف, مر, مسلمان, افغانستان, اللہ, امریکی, اسلام, بھوکے, بنک, بت, جن, جائیں, حملے, حافظ, دیوالیہ, دوبارہ, زائد, سوچیں, سوچتے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
آج کی 100سے زائد تازہ ترین خبریں ۔ (ان پیج میں۔۔۔۔ ابن جلال خبریں 4 08-06-08 01:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger