واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


15 فیصد اضافہ، ہررکن پارلیمنٹ کی تنخواہ 52250 روپے ہو جائیگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 07:13 AM   #1
15 فیصد اضافہ، ہررکن پارلیمنٹ کی تنخواہ 52250 روپے ہو جائیگی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-06-11, 07:13 AM

15 فیصد اضافہ، ہررکن پارلیمنٹ کی تنخواہ52250 روپے ہوجائے گی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں بھی پندرہ فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ تقریباً 35 ہزار روپے ہے 15 فیصد اضافے سے ہر رکن کی ماہانہ تنخواہ 52250 روپے ہوجائے گی۔ تاہم ان کے الاﺅنسز اور دیگر مراعات میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 07:14 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,351
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں 7کروڑ کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) 2011-12ءمیں کابینہ سیکرٹریٹ کے اخراجات کے لئے 22ارب 72 کروڑ 35لاکھ 63 ہزار روپے کا بجٹ مانگا گیا ہے۔ کابینہ کے اخراجات کا تخمینہ 18کرور 25لاکھ 10ہزار لگایا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے اخراجات دو ارب 80کروڑ 49لاکھ 98ہزار روپے ہونگے۔ ایمرجنسی ریلیف کے لئے 20کروڑ 55لاکھ روپے مختص کئے گئے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات کے لئے پچھلے سال سے سات کروڑ زیادہ 54کروڑ 65لاکھ 79ہزار روپے مانگے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے ایک ارب 35کروڑ 33لاکھ، ایف پی ایس سی کے لئے 29کروڑ 52لاکھ روپے، وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے دو ارب 53کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں سے 83کروڑ وزارت کے اخراجات کے لئے ہیں۔ دو ارب 30کروڑ سول ورکس، 87 کروڑ 62لاکھ اسٹیٹ آفس اور 56 کروڑ 11لاکھ فیڈرل لاجز کے لئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے لئے 52 کروڑ 89لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں سے 10کروڑ 64 لاکھ وزار کے اخراجات اور سات کروڑ 10لاکھ اسلامی نظریاتی کونسل اور باقی دیگراخراجات کے لئے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصد, ہوجائے, ہے۔, ہزار, کردیا, گی۔, پندرہ, پارلیمنٹ, نمائندہ, ماہانہ, مراعات, آباد, ارکان, اضافہ،, اضافے, بجٹ, تقریباً, تنخواہ, تنخواہوں, جنگ, جائیگی, خصوصی, دیگر, روپے, راولپنڈی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا چیتا چالباز خبریں 7 21-01-09 03:29 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM
گیس کی قیمتوں میں10 فیصد اضافہ،گھریلو صارفین کا کم ازکم بل105.72 روپے ہوگا،سی این جی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 08:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger