واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


17 لاکھ مشکوک موبائل فون کنکشن منقطع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 07:32 AM   #1
17 لاکھ مشکوک موبائل فون کنکشن منقطع
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-06-11, 07:32 AM

اسلام آباد (ابرار مصطفی‘ خصوصی رپورٹر) ٹیلی کام اتھارٹی کی ہدایت پر سترہ لاکھ سے زیادہ مشکوک موبائل فون صارفین کے کنکشن منقطع کردیئے ہیں جبکہ اگلے ہفتہ مزید 8لاکھ 75ہزار موبائل فون صارفین کو نیٹ ورک سے خارج کردیا جائے گا۔ ایک ماہ کی بار بار تنبیہ کے بعد بھی صارفین نے اپنا ریکارڈ درست نہیں کیا تھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 205
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 10:06 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرا تو فون چل رہا ہے ابھی تک۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 02:39 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,351
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی کنکشن بند کئے گئے ہیں، فون بند کرنا آپ کی مرضی پر منحصر ہے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), حیدر (05-06-11), حسنین ایوب (05-06-11)
کمائي نے گلاب خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-11 حیدر hahahaha. Good shot 1
پرانا 05-06-11, 09:40 AM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مرا تو فون چل رہا ہے ابھی تک۔۔
آپ خود مشکوک ہیں آپ کا فون نہیں-
پہلے مرحلے میں مشکوک فون، دوسرے مرحلے میں مشکوک لوگ
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:02 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کامن سنس کی بات ہے جو میں کنیکش یوز کر رہا ہوں وہ بھی میرے فون میں‌ہی ہے اور جب کنکشن بند ہوگا تو ظاہر ہے فون بھی نہیں‌چلے گا۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 12:27 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس دو نمبر چل رہے ہیں لیکن وہ دو نمبر جومیرے نام پر تھے دونوں بند ہو گئے ہیں، آفرین ہے بھئ
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتہ, فون, ہزار, کنکشن, کردیا, گا۔, ٹیلی, ورک, لاکھ, نیٹ, موبائل, ماہ, مزید, آباد, ابرار, اسلام, بار, جنگ, جائے, خصوصی, درست, ریکارڈ, راولپنڈی, زیادہ, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger