واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


1762 درندوں کی لاشیں کوڑا دانوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 10:27 AM   #1
1762 درندوں کی لاشیں کوڑا دانوں میں
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 09-12-11, 10:27 AM

امریکی فوجیوں کی لاشوں کو جلائے جانے کا واقعہ تو آپ نے سُنا ہی ہوگا اب ان لاوارثوں فوجیوں کی لاشوں کو کوڑے دانوں میں پھینکا جانے لگا ہے۔
یہ انعام ہے امریکی طاغوتوں کا اپنے ایجنٹوں کو دنیا میں ان کا انجام دیکھیں آخرت میں اس سے بھی بدتر انجام سے دوچار ہونگیں ان شاءاللہ۔
بحوالہ
Daily Express News Story

Attached Images
 

__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 171
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (09-12-11), نورالدین (09-12-11), نبیل خان (09-12-11), مرزا عامر (09-12-11), احمد نذیر (09-12-11), حسن قادری (09-12-11), رضی (10-12-11)
پرانا 09-12-11, 02:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نا یقین آنے والی بات ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کی لاشوں کا جلائیں گے کیا انکے گھر والے نہیں ہے ؟ کیا اتنے سارے فوجی لاوراث ہیں! الزام تو ڈھنگ کا لگانا چاہیے اپنے دشمنوں پر بھی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-12-11), مرزا عامر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 02:43 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت سے لوگوں کا عقیدہ دفنانے کا نہیں ہوتا ۔ تو انہیں اس بات کی فکر نہیں ہوتی کہ ان کی لاش کو دفنایا جائے یا جلایا جائے ۔ یورپ میں اکثر لوگوں کی لاشوں کو اب جلا دیا جاتا ہے ۔
پہلے لاش کا پوسٹ مارٹم ہوتا ہے اس کے بعد بھٹی میں ڈال کر لاش کو جلا دیا جاتا ہے ۔ پھر راکھ گھر والوں کے حوالے کر دی جاتی ہے جسے وہ کسی گلدان وغیرہ میں ڈال کر رکھتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-12-11), نبیل خان (09-12-11), محمد عاصم (10-12-11), حیدر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 03:02 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی عرصہ قبل ایک رپورٹ پڑھی تھی اس کے مطابق امریکہ مفتوحہ ممالک میں مرنے کے لیے ایسے فوجیوں کو چُن رہا ہے جن کا کوئی والی وارث نہیں۔ تاکہ مرنے والوں کا شور مچانے والے کم ہو جائیں۔

شاید یہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہو۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-12-11), نبیل خان (09-12-11), محمد عاصم (10-12-11), مرزا عامر (09-12-11), رضی (10-12-11), شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 03:06 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کافی عرصہ قبل ایک رپورٹ پڑھی تھی اس کے مطابق امریکہ مفتوحہ ممالک میں مرنے کے لیے ایسے فوجیوں کو چُن رہا ہے جن کا کوئی والی وارث نہیں۔ تاکہ مرنے والوں کا شور مچانے والے کم ہو جائیں۔

شاید یہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہو۔
کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ یہ فوجی کلوننگ کے ذریعے پیدا کیئے گئے ہوں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-12-11), شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 04:52 PM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ یہ فوجی کلوننگ کے ذریعے پیدا کیئے گئے ہوں ۔
ممکن ہے امریکہ سے کچھ بعید نہیں ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 07:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
بہت سے لوگوں کا عقیدہ دفنانے کا نہیں ہوتا ۔ تو انہیں اس بات کی فکر نہیں ہوتی کہ ان کی لاش کو دفنایا جائے یا جلایا جائے ۔ یورپ میں اکثر لوگوں کی لاشوں کو اب جلا دیا جاتا ہے ۔
پہلے لاش کا پوسٹ مارٹم ہوتا ہے اس کے بعد بھٹی میں ڈال کر لاش کو جلا دیا جاتا ہے ۔ پھر راکھ گھر والوں کے حوالے کر دی جاتی ہے جسے وہ کسی گلدان وغیرہ میں ڈال کر رکھتے ہیں ۔
یورپ ہی نہیں ایشیا میں بھی جلاتے ہیں لیکن اخبار میں تو ایسے لکھا ہے جیسے یہاں فوجی مارا اور یہاں جلا دیا جیسے کوئی اسکا وراث ہی نہیں کوڑا دان میں پھینک دیا کوئی بھی اپنے عزیز کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دے گا کچھ تو کر نہیں سکتے ہم الٹا سیدھا الزام لگا کر خوش ہو جاتے ہیں اپنے من ہی من میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), مرزا عامر (10-12-11), حیدر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 07:57 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ یہ فوجی کلوننگ کے ذریعے پیدا کیئے گئے ہوں ۔
کیا کلوننگ سے ہزاروں کی تعداد میں پیدا ہو سکتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر تو امریکہ پوری دنیا کا مالک بن جائے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), مرزا عامر (10-12-11), حیدر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 08:21 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوڑا دان دشمنی میں آکر لکھا ہے ۔ ایسا نہیں ہوتا کہ کوڑے میں پھینک دیا جائے ۔
اگر کلوننگ کے بارے میں پوچھیں تو بھائی وجیہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ کلوننگ تو وہ شے ہے جو منظر عام پر ہے ۔ اندرونِ خانہ یہ لوگ کہاں تک پہنچ چکے ہیں شاید ہم آپ اسکا اندازہ بھی نہیں کر سکتے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), wajee (09-12-11), حیدر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 09:21 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو ہم سے ایک کئی صدی آگے ہیں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-12-11), مرزا عامر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 10:17 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,537
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیبببببببببببببببببببببب ببببببب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 11:44 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كلولنگ ہو يا نہ ہو۔۔۔ ألبتہ برسوں قبل يہ تك سنا تھأ كہ ايسي نرسرياں بھي قائم ہيں جہاں لڑكيوں كو ركھا ہي صرف بچے پيدا كرنے كے ليے گيا ہے۔۔ اور ان سے بھيڑ بكريوں كي طرح بچے پيدا كروائے جاتے ہيں۔ اور اس كے بعد مختلف مقاصد كے ليے ان بچوں كي تربيت كي جاتي ہے۔۔۔اس مقصد كے ليے لڑكيوں كي سمگلنگ، كے ساتھ ساتھ جنگ زدہ علاقوں سے لائي گئي لڑكياں بھي ہوتي ہے۔۔۔۔۔ واللہ اعلم۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 09:02 AM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
نا یقین آنے والی بات ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کی لاشوں کا جلائیں گے کیا انکے گھر والے نہیں ہے ؟ کیا اتنے سارے فوجی لاوراث ہیں! الزام تو ڈھنگ کا لگانا چاہیے اپنے دشمنوں پر بھی
بھائی آپ یقین نہیں کرتے تو نہ کریں مگر یہ حقیقت ہے کہ ایسا یا گیا ہے اور یہ راز کسی دشمن نے نہیں بلکہ امریکی اہلکار نے ہی فاش کیا تھا اور اُس نے تصویریں بھی پیش کی تھیں۔
اب میں آپ کو اسی سوال کا جواب اُس کی زبانی دیتا ہوں جو امریکی شہریت رکھتا ہے
میں نے یہی سوال اپنے ایک جاننے والے سے کیا تھا جو امریکی شہریت رکھتا تھا اور امریکہ میں ہی مقیم تھا پچھلے سال اُس کی وفات ہوگئی ہے۔ کہ ایسا کیسے ممکن ہیں کہ امریکی اپنے فوجی ساتھیوں کی لاشوں کو آگ کی بھٹیوں میں جلائیں؟؟؟
اُس نے جواب دیا کہ امریکہ میں حرامی بچوں کی پیدائش دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور ان بچوں کو اکثر ایسے اداروں میں چھوڑ دیا جاتا ہے جو اسی مقصد کے لیئے بنائے گے ہیں اب امریکی حکومت ایسے بچوں کی تربیت جو لاواث ہوتے ہیں ان اداروں میں کرتے ہیں اور زیادہ تر فوج میں ہی ان سے خدمات لی جاتی ہیں ایسے جو فوجی قتل ہو جاتے ہیں تو ان کی لاشیں منظر عام پر نہیں لائی جاتیں بلکہ سرد خانوں میں رکھی جاتیں ہیں، یہ سب جانتے ہیں کہ عراق و افغانستان میں آزاد میڈیا کے بقول امریکہ کے ۴۵ سے ۵۰ ہزار فوجی قتل ہوئے ہیں مگر امریکی نہیں مانتے اور کہتے ہیں کہ نہیں بلکہ صرف ۵ ہزار قتل ہوئے ہیں تو زیادہ تر فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپایا جاتا ہے تاکہ اپنی عوام اور فوج کے مرال کو بحال رکھ سکیں مگر جب سرد خانے بھر گے تو ان لاشوں کو جلانے کے سوا کوئی چارا نہ رہا تو ان لاشوں کو آگ کی بھٹیوں میں جلا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
اور رضی بھائی یہ خبر تو اتنی مشہور ہوئی تھی مگر بھائی لگتا ہے آپ نے نہیں سنی اور سب سے زیادہ امریکی میڈیا نے ہی اس خبر کو شائع کیا تھا کسی دشمن نے نہیں۔
اور یہ خبر بھی میں نے خود پڑھی تھی کہ جرمنی کے سبھی سرد خانے امریکی فوجیوں کی لاشوں سے بھر چکے ہیں۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-12-11), مرزا عامر (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 10:37 AM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
جو فوجی قتل ہو جاتے ہیں تو ان کی لاشیں منظر عام پر نہیں لائی جاتیں بلکہ سرد خانوں میں رکھی جاتیں ہیں،
جب سرد خانے بھر گے تو ان لاشوں کو جلانے کے سوا کوئی چارا نہ رہا تو ان لاشوں کو آگ کی بھٹیوں میں جلا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ خبر بھی میں نے خود پڑھی تھی کہ جرمنی کے سبھی سرد خانے امریکی فوجیوں کی لاشوں سے بھر چکے ہیں۔
میں نے ضرورت کے مطابق آپ کی لائینیں اقتباس کی ہیں تاکہ بات واضح ہو جائے ۔
آپ کے مراسلے کا عنوان کوڑا دان ہے ۔
سرد خانے اور کوڑا دان میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 09:49 PM   #15
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
میں نے ضرورت کے مطابق آپ کی لائینیں اقتباس کی ہیں تاکہ بات واضح ہو جائے ۔
آپ کے مراسلے کا عنوان کوڑا دان ہے ۔
سرد خانے اور کوڑا دان میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔
عامر بھائی پہلے سرد خانوں میں ہی رکھی جاتی تھیں مگر یہ خبر نئی ہے چند دن پہلے کی جو میں نے خبر لگائی ہے کوڑا دانوں میں پھینکنے والی۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, story, url, ہوگا, فوجیوں, ہے۔, واقعہ, لگا, لاشوں, می, www, آخرت, اپنے, انجام, انعام, امریکی, جلائے, جانے, دیکھیں, دوچار, دنیا, دانوں, درندوں, سُنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
میدانی علاقوں میں گرمی کا زور، پہاڑی علاقوں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی گلاب خان خبریں 0 10-03-11 06:01 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:47 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger