واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 09:45 PM   #1
19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 20-06-08, 09:45 PM

واشنگٹن (پ ر) ایم کیو ایم امریکا کے سینٹرل آرگنائزر اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ 19/جون 1992ء پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 19/جون کے شہداء کی سہولہویں برسی کے موقع پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کیخلاف آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے 15 ہزار سے زائد کارکنان کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، ہزاروں کارکنان کو قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنے پر مجبور کیا گیا، ایم کیو ایم کے دفاتر اور کارکنان کے گھروں پر قبضے کئے گئے، حق پرست ماؤں بہنوں اور معصوم بچوں کو بھی بربریت کا نشانہ بنایا گیا لیکن ان تمام ظلم و زیادتیوں کے باوجود ایم کیو ایم نہ صرف آج بھی قائم ودائم ہے بلکہ پہلے سے زیادہ مستحکم و مضبوط بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کا حق پرستانہ فکر و فلسفہ ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہا اور ملک بھر کے عوام ایم کیو ایم کے پرچم تلے متحد ہو رہے ہیں۔ انہوں نے حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شریف (05-03-10)
جواب

Tags
پاکستان, واشنگٹن, قید, موقع, آپریشن, آج, بچوں, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر زرداری کا سیاسی مخالف ایف آئی اے کے ریڈ وارنٹ پر دبئی میں گرفتار گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:40 AM
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز: آج پاکستان بھارت کا پھرمقابلہ ہوگا، جیو سوپر براہ ر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:57 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger