واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


2010ء: پاکستانی سفیر حسین حقانی واشنگٹن کی نمایاں شخصیات میں شامل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-10, 03:49 AM   #1
2010ء: پاکستانی سفیر حسین حقانی واشنگٹن کی نمایاں شخصیات میں شامل
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 26-11-10, 03:49 AM

واشنگٹن ( جنگ نیوز ) دنیا میں واشنگٹن کے علاوہ کوئی ایسا شہر نہیں جہاں سیاست، کاروبار اور کھیل ہورہے ہوں اور بیک وقت فنون لطیفہ، تھنک ٹینک، یونیورسٹیاں اور ثقافتی مراکز موجود ہوں اوراسی شہر کو 2010ء میں دلچسپ اور اہم بنانے والی 40 نمایاں شخصیات میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے ”واشنگٹنین“ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں رہنے والے ایسے 40 افراد کی فہرست مرتب کی ہے جو سال 2010ء کے دوران شہر کی توجہ کا مرکز رہے۔ اس فہرست میں واشنگٹن کے بین الاقوامی تعلقات کے اہم کردار اور کرشماتی پاکستانی سفیر حسین حقانی کے ساتھ امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس، اوباما انتظامیہ کی ہیلتھ کیئر پالیسی کی اہم شخصیت نینسی این ڈی پارلی، ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دلوانے والے ڈیوڈ کیٹنیا اور دیگر افراد شامل ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,982 مراسلہ میں 8,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (26-11-10)
جواب

Tags
کھیل, کوئی, کاروبار, کردار, پاکستان, پاکستانی, وقت, والی, واشنگٹن, نیوز, موجود, افراد, این, ایسا, انتظامیہ, بیک, توجہ, جہاں, جنگ, دنیا, راولپنڈی, سال, ساتھ, شہر, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ ALI-OAD خبریں 3 02-01-11 11:24 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - جون 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! ھارون اعظم پاک میگ 19 22-09-10 08:23 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - اگست 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! ھارون اعظم پاک میگ 4 14-09-10 06:59 PM
سیلاب کی تباہی 11-2010ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد ہوجائیگی، وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:21 AM
دادو کے 400دیہات زیر آب آگئے، جیکب آباد، مورو، روجھان، جعفرآباد اور نصیر آباد میں سیلاب سے تباہی۔ گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger