| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 165
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ بھائی!!!!
”ریکو ڈک“ پر بدر بھائی بہت پہل ایک مضمون لکھ چکے ہیں، یقینا نئے ساتھیوںکے لیئے دلچسپی کا باعثہوگا!!! ریکو ڈیک کا معمہ: دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخآئر
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستانی واقعی اپنی ماں بیچ دیتے ہیں
میری بات پر کوئی غصہ نہ کرے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
260ارب ڈالر پاکستانی روپے میں کتنے کھرب، چرب بنتے ہیں
شاید 22525000000000روپے او مائی گاڈ ![]() ![]() کتنے سالوں کی پاکستانی بجٹ بنتے ہیں بھلا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غصہ كي كوئي بات نہيں ان باتوں پر اس وقت غصہ آيا كرتا تھا جب تك يہ حركتيں كيا نہيںكرتے تھے۔۔۔ غالبا ايمل كانسي كے مقدمے كي سماعت كے دوران ايك امريكي وكيل نے جب پاكستاني قوم كو ماں بيچنےكاطعنہ كيا تھا تو ہم نے غصہ كيا تھا كيوں كہ اس وقت تك ہم يہ نہيں كيا كرتے تھے۔۔۔۔۔۔ اب تو ڈنكے كي چوٹ پر كرتے ہيں۔۔۔۔تو شرم كيوں۔۔۔۔ ويسے بھي ہماري روشن خيالي اور دہشت گردي كي جنگ كے خلاف اگر ہماري ماں بھي ركاوٹ ڈالے يا مخالفت كرے تو بھلا ايسي ماں كو قتل اپنے ہي ہاتھ مارنے سے بہتر نہيں كہ فروخت كر كے زر مبادلہ ميںاضافہ كيا جائے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (03-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوام کو اس پر احتجاج کرنا چاہئے
اتنا مال و دولت اگر ہمارے ملک میں ہے تو ہم اسے ڈاکوؤں کو نہیں دینگے ہمیں تحریک چلانی ہوگی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (03-11-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں
اس ملک میں اتنے وسائل ہیں کے یہاں کی عوام اگلے سو سال تک بہترین زندگی گذارسکتی ہے لیکن " کچھ کا ٹولہ " ہمارے ان سارے وسائل پر قبضہ کرکے اپنی بوٹی کے لئے پورے بکرا ہی حلال کرنا چاہتا ہے اس ملک کی قسمت صرف جبھی بدل سکتی ہے جب ہم " کچھ کے ٹولے " سے نجات حاصل کرلیں اس سے پہلے کے ہمارے بچوں کا مستقبل ویران ہو ہمیں یہ اسٹیپ لینا پڑے گا یاد رکھیں اس ملک کو صرف ہم ٹھیک کرسکتے ہیں صرف ہم |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سال کا پاکستانی بجٹ 39.3بلین ڈالرز کا ہے۔ اور یہ ذخیرہ 260 بلین ڈالرز کا۔ یعنی کم از کم 5 سال کا پاکستانی بجٹ۔وہ بھی سونے کی صرف ایک کان میں۔
ہر شاخ پہ خون آشام چمگادڑیں بیٹھی ہیں؛انجام گلستان کیا ہو گا |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ کرے یہ رپورٹ جھوٹی ہو ۔ آمین چُم امین ایک دفعہ پھر آمین |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فروخت, کورٹ, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, وزیر, وزیراعظم, قدم, نیوز, نظر, موجودہ, منصوبہ, ممکن, معلوم, آج, انٹرنیٹ, اسلام, تلاش, جھوٹ, دبئی, دریافت, سیاست, سائنس, علی, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| تیری الجھن کا حل یہ سوچا ھے | gorgeous | شعر و شاعری | 2 | 09-11-09 10:17 AM |
| سڈنی: بتیاں بجھانے کی عالمی مہم | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 05-11-08 01:08 AM |
| فاروق ستار کا قتل وغارت کا الزام،شعیب سڈل نے لیگل نوٹس تیار کرنے کی ہدایت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:04 AM |