واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

3بہنیں پھولن دیویاں۔ 2پولیس کانسٹیبل نکلیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-10, 10:20 AM   #1
3بہنیں پھولن دیویاں۔ 2پولیس کانسٹیبل نکلیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-08-10, 10:20 AM

000000000000000000000000000000000000000

Attached Thumbnails
8-29-2010_43828_1.jpg  

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 504
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (31-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:07 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محکمہ پولیس ختم کردیں برائی ختم ہوجائے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:14 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موٹر وے پولیس کو ختم کر دیں تو موٹر وے پر ٹریفک مزید اچھی ہو جائے گی ؟
اگر فوج ختم کر دی جائے تو دفاع بہتر ہو جائے گا ؟
کیا لاجک ہے یار
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (31-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:42 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
موٹر وے پولیس کو ختم کر دیں تو موٹر وے پر ٹریفک مزید اچھی ہو جائے گی ؟
اگر فوج ختم کر دی جائے تو دفاع بہتر ہو جائے گا ؟
کیا لاجک ہے یار
بھائی پنجاب پولیس کی گزشتہ 10 برسوں سے یہی کارکردگی دیکھنے میں آئی ہے گورنر خالد مقبول نے تو پولیس کا محکمہ ختم کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ آج آپ کے ملک میں جتنی منشیات اور جوا کا کاروبار ہو رہا ہے اس کی پشت پناہی اور سربراہی پولیس ہی کر رہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (30-08-10), جاویداسد (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عدنان دانی (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:47 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
محکمہ پولیس ختم کردیں برائی ختم ہوجائے گی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی پنجاب پولیس کی گزشتہ 10 برسوں سے یہی کارکردگی دیکھنے میں آئی ہے گورنر خالد مقبول نے تو پولیس کا محکمہ ختم کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ آج آپ کے ملک میں جتنی منشیات اور جوا کا کاروبار ہو رہا ہے اس کی پشت پناہی اور سربراہی پولیس ہی کر رہی ہے۔
بھائی جی بات کرنا آسان ہے لیکن اس پہ عمل بہت مشکل ہے۔ اگر محکمہ پولیس ختم کردیا جائے تو جو تھوڑا بہت سکون ہے وہ بھی ختم ہوجائے گا۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:50 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی جی بات کرنا آسان ہے لیکن اس پہ عمل بہت مشکل ہے۔ اگر محکمہ پولیس ختم کردیا جائے تو جو تھوڑا بہت سکون ہے وہ بھی ختم ہوجائے گا۔
ایسا نہیں ہوگا۔۔۔ جیسے ٹریفک پولیس کے محکمہ کو ختم کرکے دوبارہ سے تشکیل نو کی گئی ہے ویسے ہی پنجاب پولیس کے محکمہ کو دوبارہ سے تشکیل دینے کی ضرورت ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:50 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور نئے ٹریفک وارڈنز پہلی پولیس سے 1000 گنا بہتر ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:54 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور نئے ٹریفک وارڈنز پہلی پولیس سے 1000 گنا بہتر ہیں
غلط بات ہے بھائی
ٹریفک وارڈنز نے جتنی انی ڈالی ہوئی ہے اتنی انی تو دوسروں نے یعنی پہلی ٹریفک پولیس نے نہیں ڈالی تھی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:56 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
غلط بات ہے بھائی
ٹریفک وارڈنز نے جتنی انی ڈالی ہوئی ہے اتنی انی تو دوسروں نے یعنی پہلی ٹریفک پولیس نے نہیں ڈالی تھی
اچھا!!!!! لاہور میں تو کبھی نہیں سُنا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:59 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھا!!!!! لاہور میں تو کبھی نہیں سُنا
جانی میرا ایک لنگوٹیا یار لاہور میں ٹریفک وارڈن ہے اور اس نے اپنے منہ سے انکشاف کیا ہے اور یہاں گوجرانوالہ میں تو ٹریفک وارڈنز کی کوئی سنتا ہی نہیں ہے ۔ یقین کرو ان بے چاروں کی حالت دیکھ کر ترس آتا ہے کہ جس کا جی چاہے وہ ان کو پھینٹی لگا کر چلا جاتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 12:00 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر انہوں نے انی کیا ڈالی ہوئی ہے اگر پھینٹی کھالیتے ہیں تو؟؟؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 12:15 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تو پھر انہوں نے انی کیا ڈالی ہوئی ہے اگر پھینٹی کھالیتے ہیں تو؟؟؟
پھینٹی گوجرانوالہ کے وارڈنز کھاتے ہیں انی تو لاہوریوں نے ڈالی ہوئی ہے ماموں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 12:23 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
پھینٹی گوجرانوالہ کے وارڈنز کھاتے ہیں انی تو لاہوریوں نے ڈالی ہوئی ہے ماموں
چنگا فیر ساری پلس مکا دیو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 12:26 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چنگا فیر ساری پلس مکا دیو
پولس نئیں جیہڑے پھینٹی کھاندے نیں ایناں نو مُکا دیو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 12:26 PM   #15
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے عدنان بھائی بھی ٹریفک پولیس میں ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-08-10), محمدعدنان (29-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
جواب

Tags
فوج, ہوجائے, کوشش, کانسٹیبل, کردیں, گی, ٹریفک, پھولن, پولیس, نکلیں, موٹر, محکمہ, مزید, آج, انہوں, اچھی, بہنیں, بہتر, بھائی, برائی, جوا, جائے, ختم, دفاع, دیں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک بھرمیں سی این جی سٹیشنزکےلئے گیس کی لوڈشیڈنگ مارچ تک جاری رہے گی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:36 AM
سی این جی سٹیشن بند رکھنے کے باوجود گھریلو صارفین کے لئے گیس کا پریشر بحال نہ ہوسکا گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:36 AM
کراچی:لکی اسٹار پر سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:46 PM
امریکہ کی طرح پاکستان میں بھی میڈیا کی آزادی چاہتے ہیں‘ امریکی رکن کانگریس جیو کی نشریات کی بندش پر اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:37 AM
پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger