واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


3 لاکھ مفت پلاٹس کی تقسیم کیلئے 31 جولائی تک درخواستیں وصول کی جائیں گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-10, 04:03 AM   #1
3 لاکھ مفت پلاٹس کی تقسیم کیلئے 31 جولائی تک درخواستیں وصول کی جائیں گی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-07-10, 04:03 AM

حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبہ بھر میں جناح آبادیوں میں پلاٹو ں کی الاٹمنٹ کیلئے درخواست فارموں کی بلامعاوضہ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبہ کے 3 اضلاع اٹک، نارووال ، چکوال وغیرہ کی 25تحصیلوں کے علاوہ باقی 33 اضلاع کی 93تحصیلوں میں قائم کی جانے والی جناح آبادیوں میں دیہی علاقوں کے غریب اور بے گھر افراد میں پانچ پانچ مرلہ کے 3لاکھ پلاٹس کی مفت تقسیم کیلئے درخواست فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 31جولائی مقرر کی گئی ہے اور تمام مستحق افراد جن کی ماہانہ آمدنی 6ہزار روپے سے کم ہے کو ہدائت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ درخواست فارموں پر 31جولائی تک اپنی درخواستیں اپنے علاقہ کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ریونیو کے پاس جمع کروا دیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), محمد عاصم (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 06:59 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جوتوں میں دال بٹے گی لکھ لیں یہ بات
اور مسلم لیگ نون کے اراکین ہی 300،300 لے کر فارم دے رہے ہیں میرا خیال ہے ایک جیلے نے کم از کم 50 ہزار فارم بیچے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), فیصل ناصر (04-07-10), محمد عاصم (04-07-10), احمدنواز (05-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 03:58 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جوتوں میں دال بٹے گی لکھ لیں یہ بات
اور مسلم لیگ نون کے اراکین ہی 300،300 لے کر فارم دے رہے ہیں میرا خیال ہے ایک جیلے نے کم از کم 50 ہزار فارم بیچے ہیں
یہی تو پاکستان کا المیہ ہے عوام کو کچھ ملے نہ ملے حکمران اپنی جیبیں پہلے ہی فُل کر لیتے ہیں،
اور یہ پلاٹ بھی صرف جیالوں کے نام لگیں گے پھر جیالے مفت میں ملا پلاٹ 20-30 ہزار میں فی مرلہ فروخت کرے گا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 05:53 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک تو ایسے پلاٹ کم از کم 50 سال کے لیئے ناقابل فروخت ہونے چاہیہیں
دوسرا اگر اس قسم کی سکیموں میں کوئی دھاندلی ثابت ہو جائے تو دھاندلی کرنے والے کو چاہے کوئی بڑا ہو یا چھوٹا ، سر عام پھانسی دی جائے تبھی اس قسم کی سکیمیں کامیاب ہو سکتی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-07-10)
پرانا 05-07-10, 03:47 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ایک تو ایسے پلاٹ کم از کم 50 سال کے لیئے ناقابل فروخت ہونے چاہیہیں
دوسرا اگر اس قسم کی سکیموں میں کوئی دھاندلی ثابت ہو جائے تو دھاندلی کرنے والے کو چاہے کوئی بڑا ہو یا چھوٹا ، سر عام پھانسی دی جائے تبھی اس قسم کی سکیمیں کامیاب ہو سکتی ہیں
دھاندلی کرنے والوں کے خلاف تو ہمارے ملک میں فی الحال کچھ نہیں ہوسکتا مستقبل میں کچھ کہ نہیں سکتا۔ لیکن شاہ جی 50 کیا 500 سال ناقابل فروخت بھی ہوں تو آپ مان لیں یہ پلاٹ کے فارم بکتے رہیں گے۔ یہاں بہت بڑے بڑے گرو موجود ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 01:51 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام پلاٹ نااہل لیگ کے کارکنوں کو ملیں گے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-07-10)
جواب

Tags
color, کیلئے, گھر, گئی, والی, قائم, مفت, آمدنی, افراد, اپنی, اپنے, بے, تمام, تاریخ, جولائی, جناح, جانے, جائیں, جاری, حکومت, خصوصی, درخواست, علاقہ, غریب, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سیلاب زدگان کیلئے عطیات وصولی کے لئے پاک فوج نے خصوصی بنک اکاؤنٹ کھول دیا گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:35 AM
سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
محرم کے دوران او بی لائن کیلئے درخواستیں پیر تک وصول کی جائیں گی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:08 AM
نقصانات سے متعلق کلیم وصول کرنے کیلئے سوک سینٹر میں کاؤنٹر قائم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger