واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


30برس میں پہلی بار کسی سکھ کو امریکی فوج میں شامل ،پگڑی پہنے کی اجازت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 02:13 PM   #1
30برس میں پہلی بار کسی سکھ کو امریکی فوج میں شامل ،پگڑی پہنے کی اجازت
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 11-11-10, 02:13 PM

PST

واشنگٹن …تیس برسوں میں پہلی بار کسی سکھ کو امریکی فوج میں شامل کرلیا گیا ہے۔سمرن لامبا نامی سکھ نوجوان پہلا سکھ لڑکا جسے امریکی فوج میں پگڑی سمیت شمولیت اختیار کرنے کی اجازت ملی ہے۔اس سے قبل دو سکھ لڑکوں نے امریکی فوج میں بطور ڈاکٹر ماہ جنوری میں شمولیت اختیار کی تھی۔سمرن کا کہنا تھا کہ اسے 10 ہفتے کی تربیت میں کوئی دشواری پیش نہیں آئی اور امید ہے کہ پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی میں بھی اسے آسانی رہے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
proiub (14-11-10), shafresha (11-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10)
پرانا 13-11-10, 11:35 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,778
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا۔سکھ اپنے مذہب کو نہیں چھوڑتا ۔اور مسلمان؟
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 03:01 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خبر کچھ روز پرانی ہے اس حوالے سے تصاویر بھی آچکی ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 06:04 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
ہا۔سکھ اپنے مذہب کو نہیں چھوڑتا ۔اور مسلمان؟
فہد کمال مسلمان فوجی ہوسٹن شہر میں


کچھ مزید امریکی فوجی۔
Name:  imapges.jpg
Views: 14
Size:  9.9 KB
Name:  PH2010032304402.jpg
Views: 13
Size:  29.9 KB

بھائی خود کو اسقدر حقیر بھی مت جانو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 06:20 AM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب قدوس بھائی۔ ایسی چیزوں سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتے, فوج, کہنا, کوئی, گی۔, پہلی, پیش, پیشہ, ڈاکٹر, واشنگٹن, لڑکوں, لڑکا, ماہ, آئی, انجام, امریکی, اجازت, اسے, بار, برسوں, بطور, جسے, سمیت, شمولیت, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
کسی بھی ٹی وی چینلز کی نشر یات بلاک کر نے کی اجازت نہیں دینگے ،شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:15 AM
اولمپکس مشعل آمد پر کسی کو گڑبڑ کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ابن جلال خبریں 0 14-04-08 03:54 PM
صدر پر ویز کی سی آئی اے کو پاکستان میں خفیہ اڈے بنانے کی اجازت وجدان خبریں 1 27-02-08 06:05 AM
مقررہ مقامات کے سوا کسی جگہ انتخابی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 03:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger