واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


5امریکی طیارے بینظیر ایئرپورٹ پر کھڑے کرنے کی درخواست مسترد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:07 AM   #1
5امریکی طیارے بینظیر ایئرپورٹ پر کھڑے کرنے کی درخواست مسترد
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-08-11, 03:07 AM

اسلام آباد (آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکی سفارت خانے کے پانچ طیاروں کو اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کھڑے کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔پاکستان میں یہ طیارے امریکی کمپنی ڈائیو کور کے زیر استعمال رہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیڈ آف انویسٹی گیشن سیل آصف بشیر چودھری نے بتایا ہے کہ اس سے قبل یہ امریکی طیارے پاکستان کے فوجی ایئر بیسوں پر کھڑے تھے تاہم پاک امریکہ تعلقات کی نئی لہر کے بعد ان جہازوں کو بیسوں سے ہٹا دیا گیا جس کے بعد ان طیاروں کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے کرنے کے لیے ایک ہینگر بنانے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے باضابطہ درخواست کی گئی۔ اس سے قبل امریکی سفارتخانے نے ان طیاروں کے این او سی کے حصول کے لیے وزارت داخلہ کے ایوی ایشن ونگ سے بھی رابطہ کیا تھا اور وزارت داخلہ کو پیشکش کی تھی کہ ان طیاروں کو وزارت داخلہ بھی بوقت ضرورت استعمال کر سکتی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 128
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:20 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کچھ نہ ملا امریکہ کو ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, پانچ, نیشنل, نئی, نظیر, میڈیا, مطابق, آباد, این, انٹر, امریکہ, امریکی, اجازت, اسلام, استعمال, بینظیر, بے, بے نظیر, تعلقات, جنگ, حصول, درخواست, راولپنڈی, سکتی, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
14اگست کے حوالے سے ماؤس پوائنٹر نورالدین گرافکس اور اینیمیشنز 1 31-08-10 12:58 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
::: بھارت کے ہاتھوں شکست نے ہیروز کو زیر کردیا،لاہور ایئر پورٹ پر کرکٹرز کے ساتھ مداحوں کی بے رخی ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 11:15 PM
ریاست بہاولپور خرم شہزاد خرم تاریخ پاکستان 0 11-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger