واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


5 بچوں اور 4خواتین سمیت 25 افراد شہید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-11, 02:27 PM   #1
5 بچوں اور 4خواتین سمیت 25 افراد شہید
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 22-04-11, 02:27 PM

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جمعہ کی صبح امریکی ڈرون طیارے نے ایک مکان پر چھ میزائل داغے جس کے نتیجے میں پچیس افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوئے ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور چار خواتین شامل ہیں۔


جمعہ کی صُبح چار بجکر تیس منٹ پر میرعلی سے کوئی چالیس کلومیٹر دور شمال کی جانب تحصیل سپین وام کے علاقے یژ خُلہ میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ حملے میں پچیس افراد جاں بحق جبکہ دس زخمی ہوئے ہیں۔

جس مکان پر میزائل گرا ہے وہ گل شریف نامی شخص کی ملکیت ہے جن کا طالبان سے کوئی تعلق نہیں ہے

یاد رہے کہ یہ حملہ اس وقت ہوا ہے جب مائیک مولن ایک روز قبل ہی پاکستان کے دورے پر تھے۔ انہوں نے پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی پر الزام عائد کیا کہ اس کے روابط شمالی وزیرستان میں موجود حقانی نیٹ ورک سے ہیں۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 194
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (22-04-11), مرزا عامر (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:29 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گردی کی روک تھام کے لیئے دہشت گردی کا ایک اور واقعہ
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:37 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکی غنڈہ گردی !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (22-04-11), مرزا عامر (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:50 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
امریکی غنڈہ گردی !
نہیں اسے آپریشن کا نام دیا جاتا ہے ۔ اگر مخالفین مارے گئے تو کامیابی ۔پہلے اگر بے قصور مارے جاتے تھے تو معذرت کر لی جاتی تھی ۔ لیکن اب بے قصوروں کے مرنے پر معذرت کا وقت بھی نہیں ہے ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس ڈورون حملے کو چھپانے کے لیئے کب کسی بازار یا مزار پر بم دھماکہ کروایا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں کتنے لوگ غمگین اور اداس ہوتے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:55 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکی دہشت گردوں کے نزدیک ہر مسلمان واجب القتل ہے چاہے وہ معصوم بچہ ہو چاہے عورت ہو اور چاہے وہ بزرگ ہو، ان کا قصور ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور امریکی دہشت گرد صلیبی جنگ میں ہر کلمہ گو کو اپنا دشمن سمجھتا ہے جیسا کہ سابقہ صلیبی جنگوں میں ان کفار کے آباؤ اجداد نے مسلمانوں پر ظلم کیئے تھے بستیوں کی بستیاں کھنڈرات میں بدل دی گئی تھیں آج بھی یہ صلیبی اور ان کے حواری یہی مشن لے کر صلیبی جنگوں کا اعلان کر چکے ہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (22-04-11)
جواب

Tags
کوئی, کلومیٹر, پاکستان, پاکستانی, وقت, چار, مکان, موجود, آئی, افراد, الزام, انٹیلیجنس, بچوں, بچے, حملہ, خواتین, دور, روز, شخص, شریف, طالبان, علاقے, عائد, صُبح, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دور حاضر میں خواتین کا کردار اور بچوں کی تعلیم و تربیت ام غزل والدین اور بچوں کے حقوق 8 07-06-09 05:59 AM
بھارت:ند ہندوؤں نے بچوں اور خواتین سمیت چھ مسلمانوں کو زندہ جلادیا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 06:27 PM
عراق:’خواتین بچوں سمیت بیس ہلاک‘ محمدعدنان خبریں 0 07-04-08 02:47 AM
گزشتہ تین ماہ مین اولپنڈی میں 7 خود کش حملوںمیں 70 اہلکاروں سمیت 103 افراد ہلاک وجدان خبریں 0 04-02-08 10:02 AM
کرنل سمیت تین اہلکاروں کا اغواء چاچا کمال خبریں 0 26-08-07 12:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger