| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 196
|
||||
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-08-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انانومس ہیکرز گروپ کے بارے میں اتنی معلومات تو نہیں ہیں۔ البتہ اتنا علم ہے کہ یہ گروپ 'خالص جمہوریت" پر کارفرما ہے۔ یعنی اس میں ایسا نہیں ہے کہ لیڈر نے جو حکم دیا اور باقییوں نے سر جھکا دیا۔
اس میں ایک ممبر اپنا "پروپوزل" پیش کرتا ہے اور اس "پروپوزل" کے ساتھ اپنے دلائل بھی پیش کرتا ہے۔ وہ پروپوزل گروپ ویب سائٹ پر "فلوٹ" کر جاتا ہے۔ باقی ممبرز اُس"پروپوزل" کو پڑھتے ہیں اور دلائل کا تجزیہ کرتے ہیں۔ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پروپوزل حق پر ہے تو اُس کے لیے کھٹا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ آہستہ آہشتہ اُس پروپوزل کے لیے پوری ایک فوج جمع ہو جاتی ہے۔ وکی لیکس کی باری بھی یہی ہوا تھا۔ ایک ہیکر نے کہا کہ اُس کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ اُس کے اس آواز پر باقیوں نے لبیک کہا۔ حتیٰ کہ چند ہی دنوں میں 60 ہزار کے لگ بھگ مشینیں حملے کے لیے تیار ہو گئی تھیں، چناچہ ممکن ہے یہ بھی محض ایک پروپوزل ہو۔ اب اس پروپزل کو کتنی پذیرائی ملتی ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ بہر حآل میں یہ جانتا ہوں کہ پچھلی مرتبہ انانومس والوں کے جب پیج بند کیا گیا تھا تو فیس بُک کی سیکیورٹی اتنی مضبو تھی کہ وہ اس کا کُچھ نہیں بگاڑ سکے تھے۔ اس بار دیکھیے کیا ہوتا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سکرپٹ کیڈیز اور ہیکرز میں فرق ہے اور ہیکرز کے گروپ میں ہمیشہ باہمی مشاورت کے بعد ڈفیس کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
ویسے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, group, hacker, plus, url, ہیکرز, فیس, ہے۔, پروگرام, وجہ, ورک, لنک, نیٹ, نومبر, نام, مزید, www, بک, تاریخ, تباہی, حوالے, دی, دے, ذیل, سوشل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:14 AM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |