|
500 روپے کے پرانے نوٹ اس سال یکم نومبر کو منسوخ ہوجائیں گے

03-02-11, 05:34 AM
راولپنڈی (اپنے نامہ نگارسے) 5 سو روپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم نومبر 2011ء کو منسوخ ہوجائیں گے۔ یہ نوٹ اپریل 1986ء کو متعارف کرائے گئے تھے سٹیٹ بینک نے عوام سے کہا ہے کہ 5 سو روپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تمام بنکوں سے30 ستمبر تک تبدیل کرالیں، یکم اکتوبر2011ء اور اس کے بعد ان نوٹوں کو تبدیل نہیں کرایا جاسکے گا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|