واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


52سال میں 22جلدوں پر مشتمل اردو لغت مکمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-07-10, 06:51 PM   #1
52سال میں 22جلدوں پر مشتمل اردو لغت مکمل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-07-10, 06:51 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

شکر ہے اردو کی لغت مکمل تو ہوئی

Attached Images
 


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-07-10), پاکستانی (18-07-10), یاسر عمران مرزا (18-07-10), ناصحی (18-07-10), محمد عاصم (19-07-10), محمدمبشرعلی (18-07-10), مرزا عامر (18-07-10), wajee (18-07-10), اویسی (19-07-10), ابرارحسین (18-07-10), بلال الراعی (19-07-10), عبدالقدوس (18-07-10), عدنان دانی (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 08:10 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو زبردست کام کیا ہے ان لوگوں‌نے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (19-07-10), جاویداسد (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 08:39 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر پاکستان کی ہی ہے نہ؟


زبردست کام کیا ہے یقین نہیں ہوتا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10), بلال الراعی (19-07-10), جاویداسد (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 08:39 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کارنامے پر جامعہ مبارک باد کی مستحق ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), بلال الراعی (19-07-10), جاویداسد (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 10:11 PM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو آجتک جوبھی ارد لغت یا اردو سے انگلش لغت استعمال کی ہے، اسے بہت مایوس کن پایا ہے۔

اس لغت کو دیکھے اور استعمال کیے بغیر مجھے تو اسکے زبردست ہونے پہ یقین نہیں آے گا Name:  ranty.gif
Views: 64
Size:  5.2 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10), جاویداسد (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 11:18 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مارکیٹ میں تو یہ شائد آئندہ 55 سال میں بھی نا آئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (18-07-10), مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 11:35 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے تو طنزیہ بات مگر جامع کی کارکردگی کی تاریخ کے لحاظ سے بلکل قابل یقیں ہے Name:  lolht7.gif
Views: 68
Size:  11.0 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10), جاویداسد (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 10:35 AM   #8
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
ہے تو طنزیہ بات مگر جامع کی کارکردگی کی تاریخ کے لحاظ سے بلکل قابل یقیں ہے منسلکہ فائل 32129

دوستوں کی نظر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
اسکو بھی ملاحظہ کریں!
اس کام میں تو ہم پاکستان آگے نکلے گئے

منسلکہ فائل 30160

کراچی(محمد عسکری/اسٹاف رپورٹر) اردو ڈکشنری بورڈ کا51 سال قبل شروع ہونے والا منصوبہ بدھ کو مکمل ہوگیا اور اردو لغت کی22ویں اور آخری جلد مکمل ہوگئی ۔ بدھ کواردو لغت کی22 ویں اور آخری جلد مکمل ہونے کی خوشی میں اردو ڈکشنری بورڈ میں شیرینی تقسیم کی گئی۔یہ جلد حروف "ہ ، ء ے" پر مشتمل ہے۔ جلد کی تکمیل کے بعد اب جلد بندی کا عمل شروع کردیا جائے گا اور یہ آکسفورڈ طرزپر اردو کی پہلی جامع ڈکشنریکی 22 ویں اور آخری جلد 15 روز سے ایک ماہ کے اندر فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔واضح رہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے 70سال میں 13جلدیں شائع کی تھیں جبکہ اردو ڈکشنری بورڈ نے 51سال میں الف تا ی پر مشتمل 22ویں جلد مکمل کرکے ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اردو ڈکشنری بورڈ اب لغت کی تکمیل کے بعد تحقیقی لغت، اسٹوڈنٹس لغت، سائنسی لغت اور فنی لغت کی اشاعت کرے گی جس کی منظوری گزشتہ سال اپریل میں کراچی میں وفاقی سیکرٹری تعلیم کی زیرصدارت اجلاس میں پہلے ہی دی جاچکی ہے۔

جنگ
یہ مراسلہ اس تھریڈ یہ لیا گیا،
فری آن لائن اردو لغت

Last edited by اویسی; 19-07-10 at 10:52 AM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-07-10), ناصحی (19-07-10), جاویداسد (19-07-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہے،, کارنامے, پہ, پاکستان, یقیں, یقین, یا, لغت, مکمل, مبارک, مستحق, مشتمل, آئندہ, انگلش, اردو, اردو لغت, اسے, استعمال, باد, جامعہ, خبر, زبردست, سال, شکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصباح اللغات ۔۔عربی ، اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ذولسانی لغت عبیداللہ عبید کتاب گھر 0 21-02-11 04:51 PM
آن لائن اردو لغت عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 8 17-01-11 05:16 PM
اردو لغت مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 07:40 PM
لغت عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 1 22-07-07 10:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger