واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


6 پاکستانی گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار پھر پاکستانیوں‌ کی سختی آگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-10, 03:39 AM   #1
6 پاکستانی گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار پھر پاکستانیوں‌ کی سختی آگئی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 14-05-10, 03:39 AM

ٹائمز سکوائر سازش کیس، نیویارک اور میساچیوسٹس میں چھاپے، 6پاکستانی گرفتار
نیویارک راولپنڈی(آن لائن جنگ نیوز) امریکی ایف بی آئی کے اہلکاروں نے ٹائمز سکوائر سازش کیس کے سلسلے میں نیویارک کے پشتون اکثریتی شمال مشرقی علاقوں اور میسچیوسٹس میں چھاپے مارے ہیں اور تفتیش کے لئے چھ افراد کو اٹھا کر لے گئے جو کہ پاکستانی بتائے جاتے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں پراسیکیوٹرز اور ایف بی آئی نے اپنے جاری بیانات میں کہا کہ یہ چھاپے یکم مئی کے واقعہ میں مالیاتی رابطوں کوتلاش کرنے کی غرض سے ہمارے لگائے گئے۔ ان چھاپوں کے نتیجے میں چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان افراد کو امیگریشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث حراست میں لیا گیا ہے۔دریں اثناء ٹائمز سکوائر ناکام سازش کے سلسلے میں تفتیش کرنے والے امریکی سیکیورٹی اداروں نے میساچیوسٹس میں ایک گھرسے دو پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق گرفتار کئے جانے والے دونوں افراد میں سے ایک کو ویزاکی میعاد ختم ہونے پر حراست میں لیا گیا جبکہ دوسرا گرفتار کئے جانے والا شخص امیگریشن عدالت کے فیصلے کا منتظر ہے۔

روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 95
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-05-10)
جواب

Tags
color, ہونے, پاکستانی, یکم, قوانین, نیوز, چار, مئی, مطابق, آئی, افراد, اپنے, ایف, امریکی, اداروں, بی, بار, جانے, جاری, خلاف, خبر, دوسرا, سیکیورٹی, شخص, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک champion_pakistani خبریں 4 18-09-08 10:08 AM
یوں‌گلستاں میں آئی بادِ نسیم میاں شاہد جگن ناتھ آذاد 2 19-05-08 11:34 AM
تھکا ہوا پاکستان یا پھر مسائل استان شیخ ہمدان سیاست 0 26-04-08 09:19 AM
تھکا ہوا پاکستان یا پھر مسائل استان شیخ ہمدان سیاست 0 26-04-08 09:19 AM
اتحاد پاکستان، کیوں‌، کیسے اور کس طرح عبداللہ حیدر عمومی بحث 0 18-09-07 02:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger