واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


60سال سے ملک میں جمہوریت کوپنپنے نہیں دیا گیا، جسٹس افتخار

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 71 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-09, 08:14 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,827
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow 60سال سے ملک میں جمہوریت کوپنپنے نہیں دیا گیا، جسٹس افتخار

60سال سے ملک میں جمہوریت کوپنپنے نہیں دیا گیا، جسٹس افتخار

معزول چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 60 سال سے جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا اور اور ملک میں آمروں نے کئی بار حکومتوں کو توڑا۔ پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس افتخار چوہدری نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستانی ووٹرز نے آئین پاکستان کے مطابق اپنے حق رائے دہی کو استعمال کرتے ہوئے اس ملک کے نظام ضبط کو چلانے کیلئے ووٹ دیئے۔انہوں نے کہا کہ وکلاء حضرات جانتے ہیں کہ جس آئین کے تحت یہ ملک چلایا جارہا ہے اس میں حاکمیت اعلیٰ صرف اللہ تعالیٰ کو حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم نے ملک میں خرابی کی وجوہات ہی معلوم نہیں کی۔معزول چیف جسٹس نے کہا کہ ہماری اور ملک کی بقاء صرف اسی صورت میں ممکن جب ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت نافذ ہو۔اس سے قبل معزول چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے مختلف بار ایسوسی ایشنوں کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔اس قبل اعتزاز احسن اور علی احمد کرد نے بھی خطاب کیا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
پاکستانی, ممکن, معلوم, اللہ, اعلیٰ, حضرات, سال, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جسٹس افتخار کی مدت3سال کردی گئی تو اس سال دسمبر میں جسٹس جاوید اقبال چیف ج عبدالقدوس خبریں 1 25-04-08 02:49 AM
وکلاء اور سول سوسائٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:08 PM
کراچی میں نیا سال سادگی سے منایا گیا، لوگ گھروں سے باہر نہیں آئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 11:48 AM
چیف جسٹس بحالی کیس میں میری وجہ سے ایمرجنسی کیوں نہیں لگی، جسٹس رمدے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 03:37 PM
پرویز مشرف نے دھاندلی کا منصوبہ بنارکھا ہے،نواز شر یف،سابق وزیر اعظم کو جسٹس افتخار اور دیگر ججوں سے ملنے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger