واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


60کنٹینرزمیں100افراد زندہ جل گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-10, 06:40 PM   #1
60کنٹینرزمیں100افراد زندہ جل گئے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-06-10, 06:40 PM

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیٹو کے کنٹینرز پر 22سے 26 دہشت گردوں کا حملہ ہونے کے بعد پولیس کمانڈوزکا رات بھر دہشت گردوں کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن جاری۔دہشت گرد گاڑیاں ۔موٹرسائیکل چھوڑ کر رہائشی علاقوں میں چھپ گئے اس وقت بھی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سرچ آپریشن ۔صبح 8بجے تک سنگ جانی اور مضافاتی اوراسکے مضافاتی علاقوں سے 32مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا تاہم اسلام آباد پولیس آخری اطلاعات آنے تک سرچ آپریشن کے ذریعے دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے دوپہر کے اخبار ’’نیااخبار‘‘ میں شائع ہونے والے رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں نیٹو کے 50 کنٹینرز پر دہشت گردوں کے کامیاب حملے کے بعد دہشت گردابھی تک موجود ہیں۔مزید دہشت گردی کے خطرات پر پولیس کمانڈوز کا دہشت گردوں کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن رات سے جاری ہے سنگ جانی کے قریب رات گئے نیٹوکے کینٹیرز پر 2سے 9گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر سوار 22 سے 26دہشت گردوں نے پٹرول بم اور فائرنگ کے ذریعے حملے کردیا جس کے نتیجہ میں2افراد ہلاک جبکہ 8افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے 4کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیٹوفوجی گاڑیوں کے قافلے پر حملہ میں عینی شاہدین نے خدشہ ظآہر کیا ہے کہ 90 سے 100 کے قریب ڈرائیورز اورہیپلرز گاڑیوں میں سو رہے تھے جن کو مسلح افراد کے حملہ میں نکلنے کا موقع نیں ملا۔خدشہ ہے کہ تمام گاڑیوں ‌کے اندر ہی جل گئے یا فائرنگ کا نشانہ بنگئے۔ ایک ٹرالر کے ڈرائیور کے مطابق ان کے بہت سے ساتھی ان ٹرالروں میں سو رہے تھے جن کا کچھ پتہ نہیں۔اطلاعات کے مطابق جلنے والے کنٹینرز کی تعداد 60ہے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 8ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 517
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), پاکستانی (09-06-10), نیلم خان (09-06-10), مرزا عامر (30-06-10), احمد بلال (13-06-10), حیدر (12-06-10), سحر (13-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 09-06-10, 06:46 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), جاویداسد (09-06-10), حیدر (12-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 09-06-10, 09:53 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), نیلم خان (10-06-10), جاویداسد (09-06-10), حیدر (12-06-10)
پرانا 09-06-10, 09:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), نیلم خان (10-06-10), جاویداسد (09-06-10), حیدر (12-06-10)
پرانا 09-06-10, 10:25 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان حملوں سے نیٹو کا تو کوئی نقصان نہیں ہو رہا ؟ پھر یہ دہشت گرد کس کے لیے کام کررہے ہیں ؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (12-06-10)
پرانا 09-06-10, 10:38 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں پٹرول مل رہا ہے 69 روپے اور نیٹو کو مل رہا ہے 33
یہ تو ہونا ہی تھا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), نیلم خان (10-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (12-06-10)
پرانا 10-06-10, 12:34 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,077
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
ان حملوں سے نیٹو کا تو کوئی نقصان نہیں ہو رہا ؟ پھر یہ دہشت گرد کس کے لیے کام کررہے ہیں ؟
نقصان تو نیٹو کا ہی ہو رہا ہے اور بہت اچھا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
کفار کی سپلائی لائن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا ٹنی ہی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے بھی ایسے حملے ثابت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابو سفیان کا قافلہ جس کی وجہ سے جنگ بدر ہوئی ایسی ہی سپلائی لائن تھا بلکہ وہ تو حربی کفار بھی نہ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دہشت گردوں ہی کے خلاف یہ سارا سامان استعمال ہوتا ہے تو انہیں بھی حق حاصل ہونا چاہیے اسے جب اور جہاں چاہیں تباہ کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-10), احمد بلال (13-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (12-06-10), طلحہ (12-06-10)
پرانا 10-06-10, 12:48 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ اطلاعات کے مطابق یہ "بنایا گیا" حملہ تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), نیلم خان (10-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (12-06-10)
پرانا 10-06-10, 01:37 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کچھ اطلاعات کے مطابق یہ "بنایا گیا" حملہ تھا
ارے بھائ اب امریکہ نے پشاور سے آگے بھی تو بڑھنا ہے ناں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), shafresha (10-06-10), فیصل ناصر (13-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (12-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 12-06-10, 03:10 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے کہنے کا مقصد بھی کچھ یہی تھا ۔۔۔۔
پردے کے پیچھے کیا ہورہا ہوتا ہے اس کا علم نہیں ہوتا ۔۔۔
لوگ ہمارے ہی مارے جاتے ہیں ۔۔۔۔ اور مظلوم کوئی اور بن جاتا ہے
ان کنٹینرذ میں سے سامان چوری ہونے اور نعد ازاں انھیں جلانے کی بھی اطلاعات ہیں ۔۔۔ یہ خدشہ رحمٰن ملک نے ظاہر کیا ہے ۔۔۔
اگر ایسا ہے تو وہ سامان کہاں لے جایا گیا ہے ؟؟؟
2009 کی ایک خبر کے مطابق ۔۔۔ناٹو کنٹینر غائب ہوجانے کی اطلاعات ہیں ۔۔۔ جو کہ تعجب کا باعث ہے اتنے بڑے کنٹینر کا غائب ہوجانا حکومتی سر پرستی کے بغیر ممکن نہیں ۔۔۔۔

خبر میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ۔۔۔۔

ناٹو فورسز کو سامان سپلائی کرنے والے کنٹینرز باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت غائب کراکے پاکستان میں قائم مبینہ امریکی اڈوں تک پہنچائے جانے کا امکان ہے ۔ امریکی و پاکستانی حکومت ان تمام معاملات سے آگاہ ہوسکتی ہے ۔ اب تک ملک بھر سے 3سو سے زائد کنٹینرز غائب ہوچکے ہیں جن میں سے متعدد کنٹینرز ٹرالروں سمیت غائب کیے گئے ہیں۔ غائب ہونے والے ٹرالرزکے مالکان کی جانب سے اس معاملے پر احتجاج کرنے والے متعدد افراد لاپتاکردیے گئے ۔ پاکستان کے راستے ناٹو فورسز کو سامان سپلائی کرنے والی نجی کمپنی کے ذرائع کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں سے ناٹو فورسز کو سامان کی ترسیل کے دوران کنٹینرز کی پراسرار گمشدگی کے واقعات مسلسل بڑھتے جارہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ طے شدہ طریقہ کار کے مطابق نجی کمپنی کو لیٹر بھیج دیا جاتا ہے جس میں درج تعداد کے مطابق کمپنی بندرگاہ سے کنٹینر وصول کرتی ہے ، اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کمپنی کے ملازمین مذکورہ لیٹر امریکی سفارتخانے سے خود جاکر وصول کرتے ہیں۔ بعد ازاں ان کنٹینرزکو بحفاظت طے کردہ مقام تک پہنچانے کی ذمہ داری کمپنی کی ہوتی ہے ۔ذرائع نے مزیدبتایا کہ کنٹینرز غائب ہونے کے واقعات پہلے بھی ہورہے تھے مگر گزشتہ چند ماہ کے دوران ان واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سامان سپلائی کرنے والی نجی کمپنی کے ڈائریکٹرز نے معاملات پر غور کرنے کے لئے ہنگامی اجلاس بلایا ۔ اجلاس میں کمپنی کے ڈائریکٹرز سمیت کمپنی کے ملازم سابق فوجی افسران نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبہ سرحد سے 98، صوبہ بلوچستان سے 90اور صوبہ سندھ سے 100سے زائد کنٹینرز غائب ہوئے ہیں۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ 60سے زائد لوڈڈ کنٹینرز غائب ہوئے جبکہ ان میں سے 20کنٹینرز ٹرالروں سمیت غائب کردیے گئے ہیں۔
اجلاس میں بتایاگیا کہ ناٹو کو سپلائی کیے جانے والے سامان میں حساس آلات ، اسلحہ و گولہ بارود سمیت دیگر سامان شامل ہوتا ہے ۔ اجلاس میں اس خدشہ کا بھی اظہار کیا گیا کہ ملک میں متعدد مقامات پر امریکی فوج کی موجودگی اور حکومت کی جانب سے امریکی افواج کوفراہم کیے جانے والے مبینہ اڈوں پرسامان کی ضرورت ہوسکتی ہے اور اس بات کا بھی امکان موجود ہے کہ جو سامان براہ راست ان اڈوں تک نہ پہنچایا جاسکتا ہو وہ ناٹو فورسز کو پہنچانے کی آڑ میں غائب کراکے مخصوص مقامات پر پہنچایا جارہا ہو۔
ذرائع نے انکشاف کیا کہ جو کنٹینرز ٹرالر سمیت غائب کئے گئے ہیں ان ٹرالروں کے مالکان میں سے بیشتر کا تعلق صوبہ سرحد سے ہے ۔ ٹرالر مالکان میں سے متعد د نے اپنے ٹرالر غائب ہونے کے حوالے سے کھوج لگانے کی کوشش کی اور اس حوالے سے نجی کمپنی کے دفتر واقع پشاور میں بھی رابطہ کیا تھا مگر اس کے بعد وہ پراسرار طور پر غائب ہوگئے ۔اس طرح کنٹینرز غائب ہونے کے باوجود حکومتی خاموشی معاملات کو گھمبیر بنا رہی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بھی ان واقعات پر خاموشی معنی خیز ہے۔دوسری جانب نجی کمپنی کے ذرائع نے بتایا کہ کنٹینرز سے سامان چوری ہونے کے معاملات بھی سامنے آئے ہیں جن میں سے بیشتر واقعات میں کنٹینرز سے سامان چور ی کرکے وزن برابر کرنے کے لئے پتھر اور مٹی بھر دی جاتی ہے اور اس چور ی کو علم کمپنی کو اس وقت ہوتا ہے جب افغانستان میں ناٹو افواج کنٹینرز کو کھولتی ہے اور سامان غائب ہونے کے حوالے سے اپنی شکایت سے آگاہ کرتے ہیں ۔اس عمل کی وجہ سے چوری کے واقعہ کا پتا چلنے میں دوماہ سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے حال ہی میں خالی کنٹینرز چوری کئے جانے کے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا تھا اور 25خالی کنٹینرز غائب کئے جانے کی تحقیقات کی جارہی ہیں جو اصل معاملات پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے ۔







اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کچھ اطلاعات کے مطابق یہ "بنایا گیا" حملہ تھا
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-06-10), ابن آدم (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), حیدر (12-06-10), عبداللہ آدم (12-06-10)
پرانا 12-06-10, 07:21 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,077
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم:

جی بالکل یہ احتمال بھی ہے لیکن اگر آپ نے وہ تصاویر دیکھی ہوں جو اس حملے کے بعد آئیں تو ان میں اکثر ٹرکوں پر ہموی اور ہمر طرز کی گاڑیاں جلی ہوئی حالت میں رپوٹ ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسرا ٹینکر جن سے آسمان تک شعلے بلند ہو رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر یہ چوری وغیرہ ہوتی تو افراد نہ مرتے جل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاف نکل جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی رحمان ملک بے چارہ سکیورٹی کر نہیں پا رہا تو اس نے حفت مٹانے کے لیے ایسی باتیں ہی کرنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم نہتو کی سکیورتی نہیں کر سکتے وہ خود ہی سپلائی کی سکیورٹی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), حیدر (12-06-10)
پرانا 12-06-10, 11:45 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کیا کیا جائے۔ ممکنہ طور پر ادھر بھی مرنے والے مسلمان اور شاید مارنے والے بھی۔
نیٹو کی رسد کو تباہ کرنا بھی ضروری ہے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ محض چند پیسوں کے لیے حربی کفار کی ملازمت کرنا (خواہ وہ ملازمت سامان سپلائی کرنے کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو)در حقیقت انکی جنگ میں مدد کرنا اور مسلمانوں کے جہاد کو مشکوک کرنا ہے۔ ظاہر سی بات ہے اگر ہم فرض کر لیں کہ اگر یہ حملہ افغان حامیوں نے کیا ہے تو ایسی صورت میں سو افراد کے جلنے کی خبر سُن کر سادہ دماغ اس جدوجہد کے خلاف بھی ہو سکتے ہیں۔چناچہ ان حالات میں "گھوڑوں" سے دُور رہنا ہی بہتر ہوتا ہے۔
تاہم ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق دو ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ جو کافی بڑا نقصان ہے ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), عبداللہ آدم (13-06-10)
پرانا 12-06-10, 11:49 PM   #13
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو دکھ ہے کہ دونوں طرف مسلمان ہیں کس کا ساتھ دیں اور کس کا ساتھ نہ دیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 12:04 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تو ذاتی رائے ہے کہ جب دو مسلمان گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان دونوں سے الگ ہو جاؤ کسی کی حمایت نہ کرو اور محض صلح کی کوشش کرو۔واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (13-06-10), جاویداسد (13-06-10), عبداللہ آدم (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 12:10 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,077
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور جب ایک گروہ کفار کے ساتھ مل جائے تب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (13-06-10), حیدر (13-06-10), عبداللہ حیدر (13-06-10)
جواب

Tags
ہونے, کامیاب, کردیا, پولیس, وقت, لے, چھوڑ, موقع, مطابق, آپریشن, آباد, افراد, اخبار, اسلام, تلاش, تمام, جل, حملہ, حملے, خدشہ, رات, زندہ, ساتھی, سرچ, شدید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger