واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


8.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی بھی ٹکرا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-11, 01:51 PM   #1
8.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی بھی ٹکرا گیا
زارا زارا آف لائن ہے 11-03-11, 01:51 PM

السلامُ علیکم

جاپان میں شدید زلزلے کے بعد سونامی بھی ٹکرا گیا ۔ زلزلہ کے بعد عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
جاپان میں آٹھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی اور تھوڑی ہی دیر بعد 1 میٹرکی اونچی لہریں جاپان کے ساحل سے ٹکرا گئیں حکام کی طرف سے ساحل کو خالی کرانے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ زلزلہ سے عمارتیں لرز گئیں۔ عمارتوں میں لوگ ڈیسکوں کے نیچے گھس گئے ۔ کئی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، کئی گاڑیاں سمندر میں جا گریں اور کشتیاں ڈوب گئیں۔ کئی لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے ۔ زلزلہ کے بعد جاپانی کرنسی ، ڈالر کے مقابلے میں گر گئی ۔ سونامی کی لہریں 6 میٹر تک ہو سکتی ہیں ۔ روس، مارکس، گوام، تائیوان، فلپائن، انڈونیشیا سمیت امریکی ریاست ہوائی میں بھی سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ۔

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), ننھا بچہ (11-03-11), محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 02:08 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy

جاپان میں زلزلے اور اسکے بعد سونامی کی کچھ تصاویر

Name:  jts 5.jpg
Views: 35
Size:  135.3 KB

Name:  jts 4.jpg
Views: 33
Size:  128.3 KB

Name:  jts 2.jpg
Views: 32
Size:  54.6 KB

Name:  jts 1.jpg
Views: 35
Size:  65.7 KB

Name:  jts 3.jpg
Views: 35
Size:  41.4 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-11), ننھا بچہ (11-03-11), عبدالقدوس (12-03-11)
پرانا 11-03-11, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,540
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کی پناہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 03:54 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-11, 06:23 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ ویڈیو اس دھاگے میں بھی لگائی ہیں کنعان بھائی نے
اکیس دسمبر 2012، کیا ہم ایک عذاب کے قریب ہیں؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوائی, ہلاک, کرانے, ڈالر, لہریں, لگ, لوگ, نو, آگ, آیا, افراد, اونچی, امریکی, جاری, حکم, خالی, دیر, زلزلہ, سکتی, سمندر, ساحل, شدید, شدت, عمارتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
سپریم کورٹ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے پر بھی کاٹ دئیے، دیدار شاہ کا اختیارات نائب کو سونپنے کا فیصلہ بھی گلاب خان خبریں 0 11-03-11 06:36 AM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 05:07 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger