واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


81 فیصد رائے دہندگان کی معزول چیف جسٹس کو بحال کرنیکی حمایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:41 AM   #1
81 فیصد رائے دہندگان کی معزول چیف جسٹس کو بحال کرنیکی حمایت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:41 AM

81 فیصد رائے دہندگان کی معزول چیف جسٹس کو بحال کرنیکی حمایت
اسلام آباد (جنگ نیوز)ملک میں قومی سطح کے سروے کے مطابق نئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو 66 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے 81 فیصد چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کے حامی ہیں جبکہ 52 فیصد عوام نے رائے دی ہے کہ صدر پرویزمشرف کو استعفیٰ دینا چاہئے۔ گیلپ پاکستان کے تازہ قومی سروے کے مطابق 66 فیصد عوام نئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے حق میں ہیں اور ان کی حمایت میں رائے دی ہے 29 فیصد نے درمیانی جبکہ 7 فیصد نے منفی رائے کا اظہار کیا ہے ۔ سروے کے مطابق 40 فیصد عوام نے رائے دی ہے کہ بہت زیادہ امید ہے کہ نئی پارلیمنٹ مدت پوری کرلے گی چالیس فیصد نے درمیانی رائے کا اظہار کیا ہے جبکہ 18 فیصد عوام نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی مدت پوری کرلے گی۔نئے حکمران اتحاد کے حوالے سے گیلپ سروے کے مطابق 45 فیصد عوام کی رائے ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتحاد خوش اسلوبی سے چلے گا 31 فیصد نے کہا کہ دونوں جماعتیں الگ ہو جائیں گی جبکہ 36 فیصد نے اپنی رائے کا اظہار نہیں کیا۔ سندھ میں پی پی پی اور ایم کیو ایم کے اتحاد کے حوالے سے 37 فیصد نے آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم کے درمیان قومی مفاہمت کی حمایت کی ہے 35 فیصد اس کے حق میں نہیں ہیں 28 فیصد نے رائے دینے سے معذوری ظاہر کی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیراعظم, نیوز, خوش, زرداری, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکلاء اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے،معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:20 PM
معزول چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:05 PM
معزول چیف جسٹس کی نظربندی ختم کرنے پر غور ، صدارتی ترجمان کا اظہار لاعملی عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:05 AM
معزول ججوں کو انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا، جسٹس بھگوان داس خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:32 AM
سعودی سفیر کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات،حج کی دعوت:حکومت نے نظر بند کررکھاہے نکلنا ممکن نہیں،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger