واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


9افراد کے قاتل کانسٹیبل کو 18بار پھانسی 45لاکھ جرمانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 07:09 PM   #1
9افراد کے قاتل کانسٹیبل کو 18بار پھانسی 45لاکھ جرمانہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-06-10, 07:09 PM

انسداددہشت گردی فیصل آباد کی خصوصی عدالت نے تھانہ غلام محمد آباد کےعلاقہ میں ساس۔سسراوربیوی سمیت 9افرادکے قتل مین ملوث پولیس کانسٹیبل کو 18مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ استغاثہ کے مطابق چک نمبر 26ج ب کے پولیس کانسٹیبل ناصر عباس نے معروف سٹیج اداکارہ ریحانہ چوہدری کی بیٹی مہرین سے شادی کرلی تھی اور وعدے کے مطابق بیوی کو مکان اور خرچہ نہ دینے پر ان کی آپس میں چپقلش رہتی تھی جس سے تنگ آکر ناصر عباس 20اگست 2009 کو تھانہ غلام محمد آباد ۔فیصل آباد کے علاقہ میں واقع اپنی بیوی مہرین۔ساس ریحانہ چوہدری۔سسر محمدیوسف۔14سالہ تجمل علی۔10سالہ مزمل علی۔ 10سالہ وجیہہ علی ۔8سالہ کنزہ بی بی۔اور دوملازموں شہزاد اور نوید کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ملزم نے قتل کی واردات میں فائرنگ کےلئے دوپستول استعمال کئے تھے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ محمد ارشد نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پرتعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 بی اور ٹی اے 7اے کے تحت 18مرتبہ سزائے موت ۔45لاکھ روپے جرمانہ اور 45لاکھ روپے معاوضہ مقتولین کے ورثائ کو اداکرنے کا حکم سنایا
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 109
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), احمد بلال (17-06-10)
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, کردیا, پولیس, پاکستان, ناصر, موت, محمد, مطابق, آباد, افراد, اگست, اپنی, استعمال, بار, ثابت, جرم, حکم, خصوصی, دفعہ, شہزاد, شادی, عباس, عدالت, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناغہ کے باوجود نصف شب کے بعد سی این جی سٹیشنزڈھٹائی سے کھلے رہے گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:42 AM
بالائی پنجاب کے سی این جی سٹیشنوں کی روزانہ 8گھنٹے بندش کا نوٹیفیکیشن واپس گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:31 AM
سی این جی سٹیشن بند رکھنے کے باوجود گھریلو صارفین کے لئے گیس کا پریشر بحال نہ ہوسکا گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:36 AM
کراچی:لکی اسٹار پر سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:46 PM
دینا کا سب سے بڑا شمسی اسٹیدیم ابو عمار گپ شپ 4 24-12-07 09:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger