| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 128
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,570
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نشے کی لعنت نے کیسے کیسے گھر اجاڑ دئیے ۔ ۔ ۔
کتنی ماؤں کے لال اس کا شکار ہو کر موت کے گھاٹ اتر گئے ۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے اٰمین |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,570
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نشہ ایک لعنت ہے اور ہمارا معاشرہ اس کا بہت تیزی سے شکار ہو رہا ہے ۔ ۔ اللہ رحم فرمائے اٰمین
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نشے کی اصل مشکل یہ ہے کہ اسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پڑتا ہے جو کہ واقعی مشکل ہے۔ نشہ کرنے والے غلط راہ پر لگ جاتے ہیں لیکن انھیں جس طرح سے رسد فراہم کرنے والے اکستاتے ہیں تو یہ لوگ بہت ہی آرام سے ہر چیز کو داو پر لگا دیتے ہیں۔ گھر کی اشیاء سے لیکر کبھی کبھی بات چوری چکاری یا راہزنی تک بھی چلی جاتی ہے۔ یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں ہے بلکہ پڑوس کے ممالک کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔ چلیے افغانستان کو لیتے ہیں، جہاں پر ایک عام اصطلاح یہ ہے کہ طالبان کا پہيّہ افیون کی کاشت پر چلتا ہے اور پچھلے کئي سالوں سے یہ لوگ جگا ٹیکس وصول کرتے ہیں۔ اب بتائیے یہ لوگ جو ہر وقت مذہب کی دھاڑیں مارتے ہیں، انکے عقیدے نشے کی فروحت کے دوران کہاں غائب ہو جاتے ہیں۔ شُکر ہے کہ افغانستان میں افیون کی کاشت قانونی طور پر ممنوع ہو گئ ہے اور افغانیوں کو زراعت کے چند اور وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔ طالبان تو یہ چاہتے ہوں گے کہ سارے لوگ نشے کی لت پت میں پڑے رہیں, انکی کمائی جاری رہے اور ملک تباہ ہوتا رہے۔ اللہ پاک سب کو اس بُری عادت سے بچائے، آمین۔
تو کاش مزہب کے یہ دعویدار گرتی ہوئی افغان معشیت، معاشرت اور اقتصادیت کو ایک مثبت رنگ دیتے یہ وہی لوگ ہیں جو نشے کے بیج بوتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|