واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ANP اور حقیقی گروپ کی مشترکہ حکمت عملی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 08:21 AM   #1
ANP اور حقیقی گروپ کی مشترکہ حکمت عملی
شریف شریف آف لائن ہے 18-05-11, 08:21 AM

ANP اور حقیقی گروپ نے کراچی کے کئی علاقوں میں مشترکہ حکمت عملی طے کرتے ہوئے بھتہ خوری کا آغاز کر دیا ہے ، جن میں الفلاح ، شاہ فیصل کالونی ، لانڈھی کا کچھ حصہ ، کورنگی ، اور کچھ صنعتی ایریا ، لیقت آباد اور پٹیل پاڑہ کے قریبی علاقے شامل ہیں۔

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-05-11), مرزا عامر (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:32 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا کرو حقیقی اور ایم کیو ایم میں کچھ ہو نہ جائے ورنہ کراچی اور حیدرآباد کی عوام کا جینا دوبھر ہو جائے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:38 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
ANP اور حقیقی گروپ نے کراچی کے کئی علاقوں میں مشترکہ حکمت عملی طے کرتے ہوئے بھتہ خوری کا آغاز کر دیا ہے ، جن میں الفلاح ، شاہ فیصل کالونی ، لانڈھی کا کچھ حصہ ، کورنگی ، اور کچھ صنعتی ایریا ، لیقت آباد اور پٹیل پاڑہ کے قریبی علاقے شامل ہیں۔
جبکہ باقی علاقوں پر متحدہ کا قبضہ برقرار ہے اور ان علاقوں میں صرف متحدہ ہی بھتہ لے سکتی ہے کسی اور میں ہمت نہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-05-11), فیصل ناصر (18-05-11), مسٹر شیف (19-05-11), آبی ٹوکول (19-05-11), حیدر (19-05-11), سام (19-05-11), عبداللہ آدم (14-01-12)
پرانا 18-05-11, 12:10 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو اب بہت آگے جا چکی،
چھوٹی بڑی ہر تنظیم کےکارندے اپنے علاقوں میں زبردستی بھتہ وصول کر رہے ہیں، اور کسی کسی علاقہ میں تو چھ سات تنظیمیں بیک وقت بھتّہ وصول کر رہی ہیں، اور ان میں سیاسی کے ساتھ ساتھ چند ایک مذہبی تنظیمیں بھی شامل ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:25 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون سی تنظیم دودھ کی دھلی ہوئ ہے ، زرا کوئ بتائے گا
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:41 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
کون سی تنظیم دودھ کی دھلی ہوئ ہے ، زرا کوئ بتائے گا
متحدہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو سب ہی ایک ہی لاری کے سوار ہیں
لیکن مجھے حقیقی والے کچھ بہتر لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے اور کیسا ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (19-05-11)
پرانا 11-01-12, 09:00 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام بھائی اگر آپ ان علاقوں میں ہوتے تواپکا رائے مختلف ہوتا۔۔ اللہ بچائیں ہم سب کو
ابونعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
anp, فیصل, کورنگی, کئی, کالونی, کراچی, کرتے, گروپ, قریبی, لانڈھی, مشترکہ, آباد, آغاز, ایریا, بھتہ, جن, حکمت, حقیقی, حصہ, خوری, شاہ, شامل, طے, علاقہ, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گروپ 15 طارق راحیل سیاست 8 25-05-09 11:21 AM
گروپ 77 طارق راحیل سیاست 3 04-01-09 04:52 PM
گروپ 8 طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 08:37 PM
مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ میاں شاہد گپ شپ 10 15-06-08 07:11 AM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger