واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ATMفراڈ

اس موضوع کے 8 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 109 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-09, 10:51 AM   #1
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,883
کمائي: 72,610
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,087 مراسلہ میں 4,736 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ATMفراڈ

ATMفراڈ

اسلام و علیکم
ابھی ابھی مجھے کراچی سے کال آئی تھی میرے بینک سٹنڈرڈ چارٹر سے کے اپنا تمام بائو ڈیٹا اپ ڈیٹ کروایں۔ اور ابھی جا کر اے ٹی ایم سے کچھ پیسے نکلوا لیں۔ تاکہ آپ کا اکاونٹ اپ ڈیٹ کر دیا جائے۔
اور وہ لڑکی میرے اکاونٹ کے بارے مٰیں سب کچھ جانتی تھی۔ کہ میں نے کب کب ٹرانزیکشن کی ہے۔
لیکن میں نے اس کو کچھ نہیں بتایا۔
اور جب میں نے خود کال کی کسٹمر ہیلپ کو تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ایسا کچھ نہیں ہے اور نہ
ہم نے کسی کو کال کی ہے کہ اے ٹی ایم سے پیسے نکلوائے۔
یہ کوئی آپ کو فراڈ کال آئی تھی۔۔

آپ کیا کہتے ہیں۔
__________________
نوٹ۔۔۔۔
اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
a1mydear (27-06-09), Arabian (01-07-09), فیصل ناصر (28-06-09), وجدان (01-07-09), منتظمین (27-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), ابو عمار (27-06-09), رضی (16-06-09), سحر (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 11:08 AM   #2
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,612
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,644 مراسلہ میں 6,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی اس طرح کے کام کافی ہو رہے ہیں۔ آپ کو کبھی میل کر دی جاتی ہے کہ یاہو اکاؤنٹ اپنے ڈیٹا بیس کو اپڈیٹ کر رہا ہے اس لیئے اپنا نام ، پاسورڈ وغیرہ بھیجیں اور آپ نے یہ ڈیٹا بھیجا نہیں کہ کام ھو گیا۔ لہذاٰ محتاط رہیں اور پہلے کنفرم کرلیا کریں۔ آپ نے اچھا کیا جو کال کر کے کنفرم کر لیا۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
a1mydear (27-06-09), منتظمین (27-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), سحر (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 11:21 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,955
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک مجھے ایسی کوئی کال موصول نہیں ہوئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-09, 02:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہوا جو کنفرم کر لی ورنہ فضول میں مارے جاتے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-09, 02:21 PM   #5
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,595
کمائي: 63,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,014
2,878 مراسلہ میں 6,739 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ATM فراڈ مختلف طریقوں سے ہوتے ہیں اگر وہ لڑکی آپ کا بایو ڈیتا جانتی تھی تو وہ اس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتی ہے ، محتات رہیں ۔ اور اس قسم کی کوئی بھی کال آئے تو اس کی تصدیق ضرور کر لیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-06-09, 02:22 PM   #6
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,595
کمائي: 63,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,014
2,878 مراسلہ میں 6,739 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ابھی تک مجھے ایسی کوئی کال موصول نہیں ہوئی
افسوس انجم بھائی آپ کو ابھی تک ایسی کوئی کال نہیں آئی ، کسی لڑکی سے بات نہیں ہوئی ؟ انتظار کریں ، اللہ مہربان ہے ، کہیں نہ کہیں سے کوئی کال آ ہی جائے گی ۔ ہیں جی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (01-07-09), ایس اے نقوی (16-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:28 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 15
کمائي: 304
ميرا موڈ:
شکریہ: 42
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی اکاونٹ میں کچھ مال رکھیں۔انشاء اللہ کال جلد موصول ہو گی-
a1mydear آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے a1mydear کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (01-07-09), فیصل ناصر (28-06-09), خلیل (27-06-09)
پرانا 01-07-09, 06:40 PM   #8
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,735
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ اے ٹی ایم یوزرز کچھ عرصہ کے بعد اپنا خفیہ پن تبدیل کر لیا کریں، اس طرح بھی کسی حد تک بچا جا سکتا ہے ۔
شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
خلیل (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 06:42 PM   #9
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,735
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کسی بھی قسم کی کال پر کوئی بھی ذاتی انفارمیشن نہیں دینی چاہئے۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے وجدان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خلیل (01-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
atmفراڈ, color, کراچی, پاسورڈ, یاہو, لڑکی, اللہ, اسلام, بھائی, جلد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger