واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


Call Phones from your Gmail

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-10, 07:58 PM   #1
Call Phones from your Gmail
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 29-08-10, 07:58 PM

Google is easing our lives, this time by embedding a phone dialer in your Gmail. Earlier it was told that phone feature is only for people in US and Canada, however, phone dialer is appearing in all countries for now.

Google said that calls to the U.S. and Canada will be free for at least the rest of the year and calls to other countries will be billed at very nominal rates.

Kick going by simply installing the voice and video plug-in and you are done!

P.S. Calls made to US from Pakistan are not getting through, at the moment at least.

Note: Using VoIP in Pakistan without license is not entirely legal.
Call Phones from Your Gmail - ProPakistani
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), فاروق سرورخان (29-08-10), محمدعدنان (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:13 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات ہے
ابھی ان کے ریٹس دیکھنا ہوں گے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:36 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہنگے ہی ہیں
ویسے دیگر ساتھیوں کا تو پتا نہیں لیکن مجھے 10 سنٹ مفت میں دئے ہیں گوگل نے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), محمدعدنان (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:40 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مہنگے ہی ہیں
ویسے دیگر ساتھیوں کا تو پتا نہیں لیکن مجھے 10 سنٹ مفت میں دئے ہیں گوگل نے
آہو تہاڈی رشتے داری جو ہوئی اوہناں نال

ویسے یار اس کا لنک تو دیو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:47 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
آہو تہاڈی رشتے داری جو ہوئی اوہناں نال

ویسے یار اس کا لنک تو دیو
https://www.google.com/voice

میرے مامے دے پتر نے نا/
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:55 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,633
کمائي: 29,476
شکریہ: 7,141
2,969 مراسلہ میں 8,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ پاکستان سے امریکہ کال کرسکتے ہیں گوگل جی میل سے؟

امریکہ کال کرنا مفت ہے۔ کیا پاکستان سے بھی؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 04:37 AM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں یہ سروس میسر نہیں ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-10, 05:07 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ کے پاس امریکہ کا نمبر ہو تو اس سروس کو ایکٹو کر سکتے ہیں ،اس کے بعد آپ اس کے ذریعے امریکہ کال کر سکتے ہیں فری میں۔
مجھے بھی 10 سینٹ فری میں‌ملے ہیں اور میں‌نے کال کر کے چیک کی ہے ایکٹیویشن کے بعد آپ کسی بھی ملک سے کال کر سکتے ہیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 05:20 AM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کیا آپ پاکستان سے امریکہ کال کرسکتے ہیں گوگل جی میل سے؟

امریکہ کال کرنا مفت ہے۔ کیا پاکستان سے بھی؟
جی ہاں - جی میل کے ذریعے آپ پاکستان سمیت پوری دنیا سے امریکا اور کینیڈا مفت کال کرسکتے ہیں - مفت کال کی سہولت 2010 تک کے لیے ہی ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 05:23 AM   #10
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کے پاس امریکہ کا نمبر ہو تو اس سروس کو ایکٹو کر سکتے ہیں ،اس کے بعد آپ اس کے ذریعے امریکہ کال کر سکتے ہیں فری میں۔
مجھے بھی 10 سینٹ فری میں‌ملے ہیں اور میں‌نے کال کر کے چیک کی ہے ایکٹیویشن کے بعد آپ کسی بھی ملک سے کال کر سکتے ہیں۔
امریکہ کال کرنے کے لیے آپ کے پاس کسی نمبر کا ہونا ضروری نہیں ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 05:24 AM   #11
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں یہ سروس میسر نہیں ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ سہولت میسر ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 05:46 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
امریکہ کال کرنے کے لیے آپ کے پاس کسی نمبر کا ہونا ضروری نہیں ہے -
اگر اکاونٹ ایکٹو ہو تو آپ کسی بھی ملک سے کال کر سکتے ہیں‌ورنہ یہ میسج منہ چڑھاتا ہے
Name:  gcall.jpg
Views: 38
Size:  17.7 KB
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 06:01 AM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ گوگل وائس کی بات کررہے - جبکہ میں کال فون کا کہہ رہا ہوں‌ کال فون کے ذریعے امریکا میں کہیں بھی کال کی جاسکتی ہے - گوگل وائس تو ایک الگ سروس ہے جو آپ کو امریکا کا ایک ورچوئل نمبر ایلوکیٹ کرتی ہے اور اس کی مدد سے آپ دنیا میں کہیں بھی اپنے امریکی نمبر پر جی میل کے ذریعے کال وصول کرسکتے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-10, 06:10 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ گوگل وائس کی بات کررہے - جبکہ میں کال فون کا کہہ رہا ہوں‌ کال فون کے ذریعے امریکا میں کہیں بھی کال کی جاسکتی ہے - گوگل وائس تو ایک الگ سروس ہے جو آپ کو امریکا کا ایک ورچوئل نمبر ایلوکیٹ کرتی ہے اور اس کی مدد سے آپ دنیا میں کہیں بھی اپنے امریکی نمبر پر جی میل کے ذریعے کال وصول کرسکتے ہیں -
وائس کے ذریعے بھی یہ کام ہوسکتاہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
feature, free, gmail, installing, legal, license, now, only, our, pakistan, people, phone, phones, that, this, time, url, using, very, video, voip, will, without, year, your


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا میرا Gmail اکائونٹ ہیک ہو گیا پلیز مدد کریں شاہ جی 90 گپ شپ 9 14-09-09 02:21 AM
فری SMS اور فری Call اسد لطیف ایس ایم ایس 9 19-05-09 02:06 AM
GMail Drive-software to get 7 gb extra hard disk space on your comp**100% Working** محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 06-05-09 09:11 PM
*~* Last Call *~* The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:37 PM
Missed Call ابو عمار Chit Chat 0 14-10-07 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger