واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


F-16 کی اپ گریڈیشن کےلئے پاکستان کی مدد کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 08:30 PM   #1
F-16 کی اپ گریڈیشن کےلئے پاکستان کی مدد کا مطالبہ
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 16-10-08, 08:30 PM

F-16 کی اپ گریڈیشن کےلئے پاکستان کی مدد کا مطالبہ

بش انتظامیہ نے امریکی سینٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو فراہم کئے جانے والے پرانے ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈنگ کے لئے مالی معاونت کرے ۔

ایک رپورٹ کے مطابق بش انتظامیہ نے گزشتہ روز سینٹ میں ایک خصوصی بریفنگ کا اہتمام کرایا جس میں پاکستان کو فراہم کئے جانے والے پرانے ایف سولہ طیاروں میں جدید آلات نصب کرنے کے لئے بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ بائوچر نے کہا کہ ایف 16 طیاروں کی اپ گریڈیشن سے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔ ان طیاروں کی اپ گریڈیشن پر آٹھ سو اکیانوے ملین ڈالر لاگت آئے گی۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 167
Reply With Quote
جواب

Tags
color, F-16, پاکستان, وزیر, موقع, انتظامیہ, خلاف, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی میڈیا کا منفی کردار یاسر عمران مرزا سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 19 07-01-11 05:03 PM
پاکستانی شہری کی زندگی اور میڈیا کا کردار گلاب خان عمومی بحث 0 21-10-09 01:56 AM
آج کا پاکستانی میڈیا کیا کہتا ہے؟ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:08 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
آئی ایف جے کا مشن 19 نومبر سے پاکستان کا دورہ کر کے میڈیا کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے گا خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger