واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


" Flu- Party" بیماری سے بچنے کیلئے ایک خطرناک کھیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-09, 01:31 AM   #1
" Flu- Party" بیماری سے بچنے کیلئے ایک خطرناک کھیل
ماسٹر مقسود ماسٹر مقسود آف لائن ہے 31-07-09, 01:31 AM

سوائن فلو کی بیماری کے پھیلائو میں اس وقت بہت تیزی آ چکی ہے ۔ ماہرین کے انداذہ کے مطابق اس وقت صرف امریکہ میں دس لاکھ سے زیادہ کیس ہو چکے ہیں اگرچہ سرکاری اعداد و شمار اس سے کم تعداد بتاتے ہیں - دنیا کے 160 ممالک میں یہ بیماری پہنچ چکی ہے - صرف برطانیہ میں ایک ماہ کے اندر بیماروں کی تعداد دوگنا ہو گئی ہے -
ان حقائق کی وجہ سے عوام بوکھلا گئے ہیں ، اور عجیب و غریب حکمتیں لڑا رہے ہیں - ان میں سے ایک "فلو پارٹی " ہے - اس پارٹی میں بیمار اور صحت مند اکٹھے ہوتے ہیں ، اور اس طرح صحت مند لوگ بیمار ہونے کی کوشش کرتے ہیں - جی ہاں -
لوگوں کا کہنا ہے کہ موجودہ وائرس کم خطرناک ہے ، جس کی مدافعت جسم آسانی سے کر سکتا ہے - اور اس پر قابو پانے کے بعد جسم زیادہ خطرناک وائرس پر آسانی سے قابو پا لے گا جس کا خزاں کے موسم میں غالب امکان ہے - کیونکہ زیادہ خطرناک وائرس کے لئے ابھی تک کوئی علاج نہیں ہے اور شائد آئندہ بھی نہ ہو - اس لئے ان کے مطابق اسکا حل صرف مدافعت کی طاقت رکھنے والا جسم ہی ہے -
مگر ماہرین نے اس سے سختی سے منع کیا ہے - ان کے مطابق ماجودہ وائرس بھی جسم میں خطرناک صورت اختیار کر سکتا ہے جس کا علاج نہ ہو سکے - علاوہ ازیں یہ جسم میں کمزوری کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔
بہت سے مغربی ممالک نے ابھی سے کروڑوں کی تعداد میں حفاظتی ٹیکے خرید بھی لیئے ہیں - اور تمام تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں -اور بہت سے دوسرے ملک بھی آئندہ ادویات خریدنے والے ہیں -

 
ماسٹر مقسود's Avatar
ماسٹر مقسود
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (01-08-09)
پرانا 31-07-09, 01:50 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر پیش کریں‌ ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
flu, وائرس, لوگ, موجودہ, امریکہ, حل, علاج, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
پیلا ئی نے پھر" پی "لی او رپاکستا ن یاد آگیا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 06:12 PM
[COLOR="Magenta"][CENTER][B][SIZE="5"] کھیل کی خبریں[/SIZE][/B][/CENTER][/COLOR] ابن جلال خبریں 0 29-09-08 04:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger