واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

NADRA Offers Branchless Banking Solutions to Banks

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 01:01 PM   #1
NADRA Offers Branchless Banking Solutions to Banks
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-10, 01:01 PM

Last day a meeting was held in NADRA Meeting Hall, DHA with compliance assistants (including me) of E-Sahulat Project regarding NADRA’s Branchless Banking Solution.
Col (r) Muhammad Iqbal General Manager Gives us a warm Welcome and also congratulates all the Kiosk Project Team on signing the agreement between Bank Alfalah and NADRA Technologies on the joint project of e-Sahulat Branchless Banking. He told that, under the agreement with Bank Alfalah and NADRA Technologies, NADRA will act as super agent of Bank Alfalah offering them their e-Sahulat outlets for Branchless Banking.
Compliance Assistant’s Meeting regarding NADRA Branchless Banking Solutions
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 287
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), یاسر عمران مرزا (24-12-10), رضی (26-12-10)
پرانا 24-12-10, 01:21 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ معلومات شئیر کرنے کا۔
اُڑتی اُڑتی خبر سُنی تھی کہ نادرا بھی بینکنگ سائیڈ کی سہولیات کا آغاز کر رہا ہے۔ تاہم اسکی پالیسیز عجیب ہیں
میرے ایک دوست نے نادرا ای سہولت کی فرینچائز لی ہوئی ہے۔
چند ماہ ہی گزرے ہوں گے۔ کہ دھمکی آ گئی اپنی ٹرانزیکشنز ماہانہ 1000 سے اوپر کرو ورنہ لائسنس کینسل کر دیں گے۔
اب وہ بیچارہ اپنے پیسے بچانے کے لیے ایک ایک کی منتیں کرتا پھرتا ہے کہ بل جمع کرواؤ۔ لیکن ہر علاقے میں اپنی نادرا فرنچائز کھل جانے کے باعث ٹرانزیکشنز ایک خاص حد سے آگے بڑھ ہی نہیں رہیں۔

اب کسی کو شوق تو نہیں ہے کہ اسکی ٹرانزیکشنز نہ ہوں۔ لیکن دھمکیاں اسکو پریشان کیے رکھتی ہیں کہ اب لائسنس کینسل ہوا کہ تب ہوا۔سونے پر سہاگا اسکے بیچے ہوئے ایک دو موبائل کارڈز آن دی سپاٹ ہی خالی نکلے یعنی کسی اور نمبر پر لوڈ ہو چُکے تھے۔ اتنی کمائی نہیں ہوتی جتنی بھرنی پڑ رہی ہے۔ کام اچھا تھا لیکن مینیجمنٹ سرکاری نکلی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (24-12-10), فرحان دانش (24-12-10), یاسر عمران مرزا (24-12-10), رضی (25-12-10), شمشاد احمد (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 01:32 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
شکریہ معلومات شئیر کرنے کا۔
اُڑتی اُڑتی خبر سُنی تھی کہ نادرا بھی بینکنگ سائیڈ کی سہولیات کا آغاز کر رہا ہے۔ تاہم اسکی پالیسیز عجیب ہیں
میرے ایک دوست نے نادرا ای سہولت کی فرینچائز لی ہوئی ہے۔
چند ماہ ہی گزرے ہوں گے۔ کہ دھمکی آ گئی اپنی ٹرانزیکشنز ماہانہ 1000 سے اوپر کرو ورنہ لائسنس کینسل کر دیں گے۔
اب وہ بیچارہ اپنے پیسے بچانے کے لیے ایک ایک کی منتیں کرتا پھرتا ہے کہ بل جمع کرواؤ۔ لیکن ہر علاقے میں اپنی نادرا فرنچائز کھل جانے کے باعث ٹرانزیکشنز ایک خاص حد سے آگے بڑھ ہی نہیں رہیں۔

اب کسی کو شوق تو نہیں ہے کہ اسکی ٹرانزیکشنز نہ ہوں۔ لیکن دھمکیاں اسکو پریشان کیے رکھتی ہیں کہ اب لائسنس کینسل ہوا کہ تب ہوا۔سونے پر سہاگا اسکے بیچے ہوئے ایک دو موبائل کارڈز آن دی سپاٹ ہی خالی نکلے یعنی کسی اور نمبر پر لوڈ ہو چُکے تھے۔ اتنی کمائی نہیں ہوتی جتنی بھرنی پڑ رہی ہے۔ کام اچھا تھا لیکن مینیجمنٹ سرکاری نکلی
لائسنس کا اجرا کا کم از کم 2 ہزار بلوں کی ماہانہ ٹرانزیکشن پر ہوتا
موبائل کارڈز یاکسی بھی دوسری پراڈکٹ سے متعلقہ مسئلہ کے حل کے لئے CMS پر کمپلین لانچ کریں
اس کا سرکاری یا غیر سرکاری سے کوئی تعلق نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فاروق سرورخان (24-12-10), یاسر عمران مرزا (24-12-10), رضی (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 02:19 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمم ۔ اچھی سہولت ہے اگر نادرا اچھی سپورٹ فراہم کرتی رہے تو۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فاروق سرورخان (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 03:17 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہمم ۔ اچھی سہولت ہے اگر نادرا اچھی سپورٹ فراہم کرتی رہے تو۔
ماہانہ 80 لاکھ ٹرانزیکشنز اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ نادرا اچھی سپورٹ فراہم کر رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 04:33 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لائسنس کا اجرا کا کم از کم 2 ہزار بلوں کی ماہانہ ٹرانزیکشن پر ہوتا
جب لائسنس کے پیسے لے رہے ہوتے ہیں تبھی وضاحت کر دیا کریں نا۔ پہلے تو چارہ دکھا کر مچھلی پھنسانے کی کرتے ہیں۔ جب مچھلی چارہ نگل لیتی ہے تو اُسے تڑپا تڑپا کر ذبح کرتے ہیں۔ حالانکہ اُ‘س نے پانی کی کمی سے ویسے ہی مر جانا ہوتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 07:24 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

لیکن یاسر بھائی جاب بہت ٹف ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فاروق سرورخان (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 08:28 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جب لائسنس کے پیسے لے رہے ہوتے ہیں تبھی وضاحت کر دیا کریں نا۔ پہلے تو چارہ دکھا کر مچھلی پھنسانے کی کرتے ہیں۔ جب مچھلی چارہ نگل لیتی ہے تو اُسے تڑپا تڑپا کر ذبح کرتے ہیں۔ حالانکہ اُ‘س نے پانی کی کمی سے ویسے ہی مر جانا ہوتا ہے۔
بھائی لمبی بحث نکل پڑے گی۔ آپ کے دوست کو ایک مفت مشورہ ہے اگر اس کو فائدہ نہیں ہو رہا تو بند کروادے کیونکہ اپنی رقم تو وہ کب کی وصول کرچکا ہوگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10), فاروق سرورخان (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 09:13 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس کے متعلق مزید معلومات دیں
عام آدمی کے لئے یہ سروس کس حد تک فائدہ مند ہو سکتی ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 09:27 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
بھائی اس کے متعلق مزید معلومات دیں
عام آدمی کے لئے یہ سروس کس حد تک فائدہ مند ہو سکتی ہے
آپ برانچ لیس بنکنگ کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہیں یا مکمل ای سہولت کے بارے میں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 06:42 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برانچ لیس بینکنگ کے متعلق
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 06:44 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
برانچ لیس بینکنگ کے متعلق
برانچ لیس بنکنگ کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا جب تک کہ آفشلز اس سے پردہ نہیں اٹھاتے ۔۔۔۔
البتہ آپ کو یہ بتا سکتاہوں کہ منی ٹرانسفر اور تعلیمی اداروں کی فیسز جمع کرنے کا آپشن بھی آنے والا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-12-10), shafresha (25-12-10), رضی (26-12-10)
پرانا 25-12-10, 09:29 PM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

بھائی عبدالقدوس

کیا اسلحہ لائسنس بھی اب نادرا جاری کیا کرے گا ؟ اور جو لائسنس پہلے سے جاری ھوئے ہیں پاکستان کے کسی بھی شہر سے ، تو ان کو نادرہ کیسے اپنے ریکارڈ پر لائے گا؟ اگر یہ معلومات بھی شئیر کردیں تو کافی مفید ثابت ھوگا ۔

جزاک اللہ

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:42 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بھائی عبدالقدوس

کیا اسلحہ لائسنس بھی اب نادرا جاری کیا کرے گا ؟ اور جو لائسنس پہلے سے جاری ھوئے ہیں پاکستان کے کسی بھی شہر سے ، تو ان کو نادرہ کیسے اپنے ریکارڈ پر لائے گا؟ اگر یہ معلومات بھی شئیر کردیں تو کافی مفید ثابت ھوگا ۔

جزاک اللہ

والسلام
وعلیکم السلام۔
جی بھائی اسلحہ لائسنس کا اجراء آئندہ نادرا کے تحت ہی ہوگا لیکن لائحہ عمل کیا طے پاتا ہے یہ دیکھنا پڑے گا کیونکہ عوام تو اپنے کارڈ پر لگنے والا اعتراض قبول نہیں کرتی پھر معاملہ اسلحہ تک پہنچ جائے گا۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (03-02-11), shafresha (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10), رضی (26-12-10)
جواب

Tags
alfalah, general, iqbal, manager, meeting, muhammad, old, project, sig, solution, solutions, super, team, tech, tha, that, their, them, told, under, url, was, welcome, will, with

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
NADRA jobs, Walk in interview, Data entry operator, Driver, Helper jobs in NADRA عبدالقدوس نوکری کی آفر 4 11-02-11 06:39 AM
NADRA Making Duplicate CNICs for Flood Affectees عبدالقدوس میرا پاکستان 3 13-11-10 07:49 AM
NADRA میں ملازمت کے مواقع عبدالقدوس نوکری کی آفر 23 23-08-10 04:46 PM
Coming Soon: Mobile Banking محمدعمر خبریں 0 21-12-09 06:48 PM
Jobs In NADRA عبدالقدوس نوکری کی آفر 7 05-08-09 05:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger