| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 701
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), shafresha (23-04-11), skjatala (22-04-11), فرحان دانش (22-04-11), یاسر عمران مرزا (23-04-11), نورالدین (23-04-11), محمد عاصم (22-04-11), Zullu230 (23-04-11), ابوسعد (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی کسٹمر ریلیشن آپریٹر نے قیمت کے بارے میں کچھ بتایا کہ نہیں ؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
Broadband 50MB VDSL
PTCL Announcing Bandwidth (DSL) Data Rate Up to 50 Mbps Using VDSL2 Bonding Technology PTCL has become the 1st operator in the world to use VDSL2 Bonding technology to provide to its bandwidth hungry DSL customers with Bandwidth up to 50 Mbps on its existing Copper network. VDSL2 Bonding takes two copper based lines per subscriber and aggregates them to almost double the bandwidth speed available to the existing customers and also expands high speed broadband access to areas that are underserved today. Using VDSL2 Bonding technology, service providers can extend the life of their existing copper infrastructure supporting the delivery of bandwidth intensive services such as Triple play service, data and IPTV. Now PTCL Customers will have an option to avail DSL Bandwidth up to 50Mbps and will be able to download any amount of data in moments. Benefits: PTCL Broadband service is available in over 1000 cities and towns across the country. High speed broadband data rate is now more affordable than ever before Seamless experience when streaming and downloading movies, tv shows and music files Access to rich HD multimedia resources over the internet Access to free movies, music, classical Pakistani plays, famous cricket matches, educational and religious contents exclusively for PTCL broadband customers on ‘Buzz’ broadband web infotainment portal.
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-04-11), نورالدین (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم !
جس طرح کا انفرا سٹرکچر ہے لینڈ لائن کا یہ لوگ ٹھیک طریقے سے 2 ایم بی ہی ہر یوزر کو پہنچا دیںتو غنیمت ہے۔ آئے روز تو لائنوںمیں مسئلہ ہوا ہوتا ہے اور سٹبیلیٹی کا مسئلہ بھی بنا رہتا ہے پتا نہیں کیسے دیں گے یہ 50 ایم بی پی ایس۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), shafresha (23-04-11), یاسر عمران مرزا (23-04-11), نورالدین (23-04-11), ننھا بچہ (22-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), رضی (24-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے پاس جو لائن آرہی ہے وہ بہترین درجہ کی شمار کی جاسکتی ہے، سگنل ٹو نائز ریشو اور دیگر چیزوں کے لحاظ سے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج بھی ptcl سے اچھا انٹر نیٹ پروائیڈر کوئی نہیں ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), shafresha (23-04-11), skjatala (23-04-11), نورالدین (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), رضی (24-04-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی پی یر کا مسئلہ تو کبھی ڈی سی تو کبھی لائن میں مسئلہ واقعی اس سے اچھا نیٹ نہیں ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), shafresha (23-04-11), ننھا بچہ (22-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی ایک سال تک پی ٹی سی ایل استعمال کیا
اور اب وائی ٹرائب استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پی ٹی سی ایل سب سے اچھا ہے بہترین کارکردگی اور غیر محدود استعمال وائی ٹرائب کی سروس اگرچہ تسلی بخش ہے لیکن مہنگا اتنا کہ اپنا پیٹ کاٹ کر اس کا خرچہ برداشت کرنا پڑتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), shafresha (23-04-11), فیصل ناصر (23-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), احمد بلال (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), رضی (24-04-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واقعی پی ٹی سی ایل کی سروس لاجواب ہے۔ خوش قسمتی سے جن لوگوں کے ساتھ لائن کی خرابی کا مسئلہ نہیںہے وہ لوگ ہی اس کی اصل پوٹینشل سے واقف ہیں۔ میرے ایک دوست اس کو استعمال کررہے ہیں جب میںنے اُن کے گھر پر چیک کیا تو اس کی سروس کا قائل ہوگیا۔
اس سے پہلے ہی وہ eVo کے زریعے بہت اچھی سروس فراہم کررہے ہیں۔ اگر یہ لوگ فائبر آپٹک پر کنورٹ ہوجائیں تو یقینا صارفین کی اکژیت پی ٹی سی ایل پر منتقل ہوجائے گی۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), نورالدین (23-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی فائبر پر تو کنورٹ ہوچکے ہیں یہ لوگ شاید
یعنی آپ کے علاقے کے کیبنٹ تک تو فائبر آچکا ہے بس وہاں سے آپ کے گھر تک تار آتا ہے جس نے ptcl استعمال کیا ہے وہ اچھی طرح جانتا ہے دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں ptcl کسقدر بہتر ہے بس علاقے کے لائن مین سے تعلقات اچھے رکھنے کی ضرورت ہے میں تو عرصہ دراز سے استعمال کرتا ہوں کبھی کوئی مشکل نہیں آتی دوچار مہینے میں ایک آدھ پرابلم تو حق بنتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
تب تک ہم جیسے لوگ کیبل نیٹوالے کے محتاج ہی رہیں گے۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو یہ سوچ سوچ کے خوش ہو رہا ہوں جب 250 ایم بی پیکج کو کمرشلائز کریں گے تو 1 ایم بی سٹوڈنٹ پیکج کے ریٹس میںکمی آ جائے گی۔انشاءاللہ۔ پھر ہماری موجیں ہوں گی۔ ویسے 250 ایم بی پیکج لے گا کون؟کاپر پیئر وائر پہ اسکا چلنا تو مشکل لگتا ہے شاید آپٹیکل فائبر کا ہی لنک دیں اور چارجز یوزر کے کھاتے میں ڈال دیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, php, url, ہے،, فعال, کہنا, کمپنی, کرایا, کردیا, ٹیکنالوجی, ٹیلی, پیکج, وی, والا, لانے, متعارف, مشتمل, www, ایل, اول, اسلام, بٹ, جلد, دلچسپی, صارف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |