| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 281
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکے اپنے سگنل تو پورے ہوتے نہیں۔ وائی فائی کے سٹرانگ سگنل کیا پورے کریں گے۔
موبائل کمپنیوں سے بھی بڑا ٹوپی ڈرامہ ہے پی ٹی سی ایل بھی۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اب تو آپٹکل فائبر بھی آگیا ہے پی ٹی سی ایل میں او این یو کےنام سے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یار ہمارے ایریا میں تو جس نے بھی پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل لگوایا ہے وہ رورہا ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ان کے علاوہ ایک پہاڑی وادی میں رہتاہوں اس علاقے کا پہلا ڈی ایس ایل کسٹمر ہوں اور خوب چلتی ہے ، شروع میں جب نیٹ 56 کے بی سپیڈ ہوتی تھی تو یاد کرکے بوڑھوںکی طرح نئے صارفین کو کچھ مرچ مسالا تڑکا لگا کر کہانیاں سناتا ہوں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن کے ہاں براڈ بینڈ تھیک چلتا ہے انکا کہنا ہے کہ اسکا کوئی مقابل نہیں۔۔اور اللہ کے شکر سے میرا براڈ بینڈ چلتا نہیں
۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھاگتا ہے۔ کنکشن لگواتے ہوئے مجھ سے ایک application لکھوائی گئی تھی کہ اگر ٹھیک نہ چلا تو کوئی کمپلین نہینکروں گا۔کیونکہ ہمارے علاقے میں سڑک کی تعمیر کی وجہ سے نیٹ میںپرابلمز تھے۔ لیکن اللہ کا شکر ہے میرا نیٹ 1 Mb کنکشن بہت فٹچلتا ہے۔ 120،130 Kb/s ڈاونلوڈنگ دیتا ہے۔ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیو ایک مشورہ دو۔ ورڈ کال اور ایوو میں سے کسی کو سلیکٹ کرنا ہو تو کسے سلیکٹ کیا جائے؟؟ اپنے اپنے تجربے کی روشنی میں بتائیں۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو ورلڈ کال استعمال کررہاہوں ۔میرے گھر میں مرا مرا چلتا ہے آفس میںخوب چلتا ہے میں witribe پہ جانا چاہتا ہوں کیوں کہ آس پاس رہنے والے اس سے مطمئن ہیں لیکن ورلڈ کال صرف unlimited ڈاؤن لوڈ کی وجہ نہیں چھوڑنا چاہتا،ابھی تک یہ معلوم نہیںکیا کہ witribe کتنی ڈاؤن لوڈنگ فرام کرتا ہے؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| connectivity, great, intelligent, internet, laptops, mobile, multiple, nec, pakistan, pakistan’s, phones, put, services, shared, smart, solution, speed, such, tech, technology, tha, that, their, two, world |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Microsoft launches MEA Windows Phone 7 Challenge | گلاب خان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 25-12-10 11:21 PM |
| PTCL DSL Double Speed | محمدعمر | خبریں | 8 | 16-07-10 02:03 PM |
| Create New ID@PTCL.com | Real_Light | کمپیوٹر کی باتیں | 19 | 30-06-09 11:10 PM |
| Cloud Street | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 2 | 07-02-09 02:49 PM |
| Ptcl Help Plz | Rizwan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 05-11-08 02:25 PM |