واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


Share چین میں دنیا کا طو یل ترین سمندری پُل مکمل کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-11, 06:47 PM   #1
Share چین میں دنیا کا طو یل ترین سمندری پُل مکمل کر لیا گیا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 01-01-11, 06:47 PM

چین میں دنیا کے طویل ترین سمندر ی پل کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے ۔چھبیس اعشار یہ چار (26.4) میل طویل Qingdao Haiwan Bridgeنا می یہ پل چین کے اہم کا روباری مر کز Qingdao Cityکو چین کے شما لی قصبے Huangdao سے ملا تا ہے ۔جدید طر زِ تعمیر کے مظہر اس پل کی تعمیر میں چار سا ل کا عر صہ لگا ہے اور اس پر آٹھ اعشا ریہ پا نچ (8.5) بلین امر یکی ڈالر کی خطیر رقم خر چ ہو ئی ہے۔اس پل کی تعمیرسے دو شہر وں کے درمیان سفری فا صلہ تیس کلو میٹر تک کم ہو گیا ہے۔ اس سے قبل دنیاکے طویل ترین پل کا اعزاز امریکی ریاست Louisiana میں قائمLake Pontchartrain Causway پل کے پا س تھا تاہم چین میں تعمیر ہو نے والا یہ پل امریکی پل سے تین میل زیا دہ لمبا ہے ۔

__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 205
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-01-11, 06:58 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس پل کو بنانے کا فائدہ آٹھ اعشاریہ چار بلین ڈالر سے زیادہ ہی ہوگا تب ہی اتنی انویسٹمینٹ کی حکومت نے۔

شکریہ فار شئرنگ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-01-11)
جواب

Tags
jang, share, گئی, والا, ڈالر, لگا, لیا, لمبا, چین, چار, مکمل, میل, ملا, مر, www, اہم, امریکی, تین, تا, تعمیر, دہ, دنیا, سمندر, سمندری, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Sync, Store, Share Files Real_Light ویب سائٹس کا جائزہ 0 28-09-08 02:31 AM
آپ کے لیے فری *ریپڈ شیئر پریمیم* Rapid Share Premium بلکل مفت ہے۔100% کام۔۔ kutkutariyaan کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 13 25-08-08 02:12 PM
To share your printer عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 1 28-12-07 05:40 AM
Easy Way to Share Multiple Folders عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 06:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger