واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


Why Pakistan Mattersامریکی جریدے میں پاکستان کیخلاف رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 07:35 AM   #1
Why Pakistan Mattersامریکی جریدے میں پاکستان کیخلاف رپورٹ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 06-01-08, 07:35 AM

WHY PAKISTAN MATTERSامریکی جریدے میں پاکستان کیخلاف رپورٹ
واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی جریدے ٹائم نے پاکستان کی فوج، مذہبی رہنماؤں اور سیاستدانوں کے خلاف اپنے تازہ شمارے میں ایک ٹائٹل رپورٹ شائع کی ہیجس کا عنوان Why Pakistan Matters ہے۔ رپورٹ میں پاک فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور فوج کی مدد کرنے پر امریکی انتظامیہ پر بھی نکتہ چینی کی گئی ہے۔ سیاستدانوں کے بارے میں جریدے نے اپنی اسٹوری میں کہا ہے کہ ان کا اثر و رسوخ محدود ہے اور وہ اپنے مفاد کے لئے سب کچھ کرتے ہیں۔ ان پر مختلف الزامات بھی لگتے ہیں جبکہ مذہبی رہنماؤں کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند ملک میں افراتفری کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں اس رپورٹ کی اشاعت معنی خیز ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 370
Reply With Quote
جواب

Tags
pakistan, پاکستان, پسند, نیوز, موجودہ, انتظامیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Blackwater ‘IN’ Pakistan – Rehman Malik, Patterson & Clinton all LIED to the People of Pakistan کنعان English Literature and Books 1 24-01-10 04:31 PM
Hillary in Pakistan ہیلیری کلنٹن کا طوفانی دورہء پاکستان Hashims میرا پاکستان 1 31-10-09 08:10 AM
بلوچستان میں جاری بد امنی کی ایک چشم کشا رپورٹ حیدر خبریں 7 05-09-09 05:25 AM
Pakistan Web Hosting, Pakistan Cheapest Web Hosting, Pakistan Web Hosting Company عبدالقدوس آپکے کاروباری اشتہارات 14 06-10-08 10:25 AM
اگر پاکستان ختم ہوگیا تو کیا ہوگا!!!! What if Pakistan Collapses شیخ ہمدان سیاست 30 02-01-08 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger