واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


WTOمیں بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ووٹ،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 12:15 AM   #1
WTOمیں بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ووٹ،
بلال الراعی بلال الراعی آن لائن ہے 09-11-11, 12:15 AM


 
بلال الراعی's Avatar
بلال الراعی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 373
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), ننھا بچہ (09-11-11), محمد یاسرعلی (10-11-11), احمد نذیر (10-11-11), حیدر (09-11-11), رضی (09-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:25 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے اس میں کوئی اتنا بڑا ایشو نہیں ہے ہر ملک کے حکمران ہمارے ملک کے حکمرانوں جیسے نہیں ہوتے
انہوں نے اپنے ملک کے مفادات کو سب سے پہلے رکھا ہوتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), ننھا بچہ (09-11-11), احمد نذیر (10-11-11), حیدر (09-11-11), رضی (09-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:05 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنگلہ دیش بھارت کے ساتھ پاکستانی کرکٹ کو کھڈے لائن لگانے کی کوششیں بھی کر چکا ہے۔ لعنت ہے ایسے بنگالیوں پر
اچھا ہی ہوا یہ پاکستان سے الگ ہو گئے، اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انہوں نے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں‌بھی بے عزت ترین قوم کا اعزاز پا رکھا ہے۔
سعودی عرب اور کویت میں نہ ہی بنگلہ دیش کا نیا ویزہ ایشو کیا جاتا ہے اور نہ ہی کسی دوسری کمپنی میں ٹرانسفر، کویت میں تو شاید تجدید بھی نہیں‌کی جاتی
کیونکہ بنگالی بہت زیادہ شرح سے جرائم میں‌ملوث ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
wajee (09-11-11), حیدر (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:01 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امارات میں بھی شرارتیں کر رہے ہیں، اللہ کرے جلد ہی یہاں پر بھی بند ہوجائے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 10:55 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے اس میں کوئی اتنا بڑا ایشو نہیں ہے ہر ملک کے حکمران ہمارے ملک کے حکمرانوں جیسے نہیں ہوتے
انہوں نے اپنے ملک کے مفادات کو سب سے پہلے رکھا ہوتا ہے

ہاں تو ٹھيك ہے نا۔۔۔۔۔ہمارے حكمرانوں كے لئے جب سب سے پہلے پاكستان ہو سكتا ہے۔۔۔ تو بنگلا ديش كے حكمرانوں كے لئے سب سے پہلے بنگلہ ديشن كيوں نہيں ہو سكتا؟؟؟؟

مجھے بھي اس پر كوئي اعتراض نہيں۔۔۔۔ووٹ ان كا حق تھا جس ميں انھوں نے اپني بہتري سمجھي اسي كے مطابق استعمال كيا۔۔۔ بھائي ايك دوسرا ملك ہو كر ہماري كيوں سوچے گا جب كہ ہم خود اپني نہيں سوچتے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-11-11), طاھر (10-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 09-11-11, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
امارات میں بھی شرارتیں کر رہے ہیں، اللہ کرے جلد ہی یہاں پر بھی بند ہوجائے

آپ حضرات تو يوں برس رہے ہيں جيسے پاكستانيوں كے لئے سرخ كارپٹ بچھائےجاتے ہيں۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (10-11-11), حیدر (09-11-11), رضی (11-11-11), طاھر (10-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:04 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بنگلہ دیش کے اس فیصلے کا پس منظر کیا ہے؟ کسی ساتھی کو معلوم ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:16 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تک کی معلومات کے مطابق یہ ہے کہ یورپین یونین پاکستان کو اسکی ٹیکسٹائیل صنعت کے لیے اضافی مراعات دینا چاہتی تھی تاکہ پاکستان اپنے سیلاب کے نقصان کا کسی حد تک ازالہ کر سکے۔اس مقصد کے لیے اس کو تمام ممبرز کے ووٹ درکار تھے۔ چونکہ بھارت کو پاکستان سے اس کے پسندیدہ ملک کی حیثیت مل چکی تھی اس لیے اس نے اعتراض نہیں کیا ۔ لیکن چونکہ بنگلہ دیش ٹیکسٹائیل میں پاکستان کا مد مقابل حریف ہے اس لیے پاکستان کو اضافی مراعات کا مطلب اس کی صنعت کو نقصان تھا ، اس لیے اُس نے اس معاہدے پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ویٹو کر دیا۔

کوئی ایسا غلط کام تو نہیں کیا اُس نے۔ اس کے اپنے مفادات ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-11-11), ننھا بچہ (10-11-11), wajee (09-11-11), احمد نذیر (10-11-11), رضی (11-11-11), شمشاد احمد (09-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:19 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس معاملے پر کیا گیا ایک بھارتی کا تبصرہ
اقتباس:
This will actually help Bangladesh stave off this attack on their export basket. In fact this whole idea of textile duty waivers by the EU was a confused response to the need to make any positive gesture when there could be nothing else (specially no/negligible donations in response to the floods). The waiver itself would have helped only the non-tax paying businesses owned by the elites of Pakistan and actually not the normal person on the ground who is suffering. If Pakistan army and governmnt would have been that serious on helping the poor then they would not have been buying F-16s when the nation was actually bearing the brunt of the flood. On top of that, why should Bangladesh agree to lose its competitive edge specially over a 2 year period?

Bangladesh is actually clearly looking more for in its national interest than any other country in South Asia right now. Good for their country. I wish that the Indians also get an equal clarity of purpose to make decisions which are in the overall national interest.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (10-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:21 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بنگالی دوست کا تبصرہ :
اقتباس:
I am so embarrased !

Sorry Pakistanis...

But rmg xport to EU and USA is the base of our economy.......

This is like giving my only Job to my jobless friend!!

Bangladesh has no other option!!! Sorry Again

P.S: Hasina must have discussed it with India before taking this decision!!
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-11-11), احمد نذیر (10-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 09-11-11, 11:24 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بھارتی اس صورت حال کا تجزیہ کرتا ہے

اقتباس:
You really have to see the impact of these trade concessions on Bangladesh. Even when coming from a pro-concession motivated source from Pakistan, the actual monetary impact on Bangladesh could have been to the tune of Euro 4.3 Billon. That is a lot of export and forex revenue for any country.

The proposal is biased towards reducing in short term the exports from other countries and giving preference to Pakistani exports in to EU by reducing the duty on the Pakistani exports by as much as 20%. Even in medium term this could have led to the loss of competitiveness of Bangladeshi exporters and hence the closure of units in Bangladesh. In the long term the impact of the economic opportunity loss would have been increasingly severe.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), احمد نذیر (10-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 12:45 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ کو پتا ہے کے سقوط ڈھاکہ کا دن بنگلہ دیش کا یوم آزادی ہے ؟

ہر ملک کو اپنے مفادات عزیز ہوتے ہیں
یہ صرف ہمارے پیارے پاکستان کا ہی کارنامہ ہے کے "دوستی " کے لئے مفادات تو کیا عوام کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا اور امریکی جاسوسوں کو سفارتی ویزوں کا اجرا کیا جاتا ہے

کاٹن اور اس کی مصنوعات میں بنگلہ دیش پاکستان کا حریف ہے اور اب تو کافی آگے بھی نکل چکا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (10-11-11), حیدر (11-11-11), رضی (11-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 06:58 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہمارے سوکس کے پروفیسر کہتے تھے کہ 1971 میں ڈھاکہ کی ہر گلی کی نالیوں میں‌پانی کم اور خون زیادہ بہہ رہ تھا اور واللہ علم کتنی عورتوں کی عزتوں کو پامال کیا گیا ۔

ویسے بھی بھائی ابھی اعظم مارکیٹ کپڑے کی ہول سیل مارکیٹ یا فیصل آباد جاو والے کسی بھی ہول سیل ڈیلر سے پوچھو وہ کہے گا کہ ساری مل مالکان اپنی ملیں بنگلہ دیش میں لگانے کا سوچ رہے ہیں اور اس کی کہیں وجوہات ہیں جن میں‌ پاکستان میں گیس بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بنگلہ دیش میں دی جانے والی سہولیات سر فہرست ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-11-11), احمد نذیر (10-11-11), حیدر (11-11-11), رضی (11-11-11), عبدالقدوس (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 07:25 AM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
آپ حضرات تو يوں برس رہے ہيں جيسے پاكستانيوں كے لئے سرخ كارپٹ بچھائےجاتے ہيں۔۔۔۔
بنگالی جو گندگی پھیلا رہے ہیں وہ پاکستانیوں سے کہی ذیادہ ہے۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (10-11-11), حیدر (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 08:48 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ بھی یاد رکھیں کہ بنگلہ دیش پر انڈیا کا کتنا اثر و رسوخ ہے
ہو سکتا ہے بوجوہ اندیا کی مجبوری ہو کہ ہمارے خلاف ووٹ نہ دے لیکن وہ بنگلہ دیش سے تو یہ کام باآسانی لے سکتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-11-11), محمد یاسرعلی (10-11-11), حیدر (11-11-11), رضی (11-11-11)
جواب

Tags
com, gif, jang, nov, updates, ہوتے, ہوتا, کوئی, پہلے, پاکستان, ووٹ،, مفادات, ملک, اپنے, ایشو, اتنا, بڑا, بنگلہ, جیسے, حکمران, حکمرانوں, خیال, خلاف, دیش, رکھا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
حلقہ پی پی 13:کونسلر جتنے ووٹ، ن لیگ نے ضمنی الیکشن جیت لیا جاویداسد خبریں 2 25-08-10 11:32 PM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger