واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


Zakat Decalaration CZ-50کیا زکوتہ ڈیکلریشن میں قادیانیوں کو مسلم قرار دیا گیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-09, 12:49 PM   #1
Zakat Decalaration CZ-50کیا زکوتہ ڈیکلریشن میں قادیانیوں کو مسلم قرار دیا گیا ہے؟
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 08-11-09, 12:49 PM

Zakat Decalaration CZ-50
کیا زکوتہ ڈیکلریشن میں قادیانیوں کو مسلم قرار دیا گیا ہے؟
کیوں کہ مجھے ایک ای میل ملی ہے جس میں اس بات کا منظر عام پر لایا گیا ہے۔
لیکن ویب سرچ پر زکوتہ ڈیکلریشن سی زیڈ فائیو زیرو کی سرچ پر مجھے اس فارم میں کوئی بھی ایسی چیز نظر نہیں آئی۔ اگر کوئی دوست اس موضوع پر روشنی ڈالے تو مہربانی ہوگی ۔


Attached Images
 

__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 261
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (09-11-09), wajee (09-11-09), عامرشہزاد (09-11-09)
پرانا 09-11-09, 06:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہممممممممممممممممممممممم مممممم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے اور ہم ابھی تک انگڑائیاں ہی لیے جا رہے ہیں۔ واہ رے اسلام تیرے قسمت میں بھی کیسے کیسے "غیرت مند مسلمان" پائے جاتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (09-11-09)
پرانا 09-11-09, 07:45 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
آہممممممممممممممممممممممم مممممم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے اور ہم ابھی تک انگڑائیاں ہی لیے جا رہے ہیں۔ واہ رے اسلام تیرے قسمت میں بھی کیسے کیسے "غیرت مند مسلمان" پائے جاتے ہیں۔
ایسی لئے تو میں نے یہ تھریڈ لگائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اس میں کہاں تک صداقت ہے اس کا پتہ چل سکے۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 09:21 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے علم میں تو ابھی تک نہیں آیا ہے اگر ایسا ہے تو انکو منہ کی کھانی پڑھے گی۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-11-09)
جواب

Tags
color, فارم, ویب, اسلام, دوست, علم, غیرت, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلاف کے زہد وتقویٰ کے کچھ واقعات ابن جمال دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 0 15-02-11 01:17 AM
پہلوٹھی کے بچے دوسرے بہن بھائیوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں جاویداسد عمومی بحث 23 20-10-10 12:59 PM
انگلینڈ سے سٹوڈنٹ اپنی غلطیوں سے ڈپورٹ ہوتے ہیں کنعان تعلیم و تربیت 4 26-07-10 12:43 AM
روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں شاہ جی 90 آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 12 02-12-09 10:18 AM
مرد روتے کیوں نہیں سحر گپ شپ 27 29-06-09 03:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger