واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


مجھے کوئی پاکستاں کہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 09:33 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (26-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 11:50 AM   #17
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی کوئی پاکستان کہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-08-09, 09:18 AM   #18
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین خرم بھائی اور پڑھنے کا انداز بھی بہترین۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-08-09, 01:59 AM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
مجھے کوئی پاکستانکہے
کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو
جسے میں گزاروں سکون سے
کوئی ایک پل
کوئی ایک پل
ملے ایک پل میری آرزو کا نشان ہو
میرے دیس کی جو پہچان ہو
کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو
کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو
جو میر ے وطن کی زمین پر
نئے عزم نئے جنون سے
مجھے اتفاق کی راہ پر کرے گامزن
کوئی ایک پل
کوئی ایک پل
ملے ایک پل
وہی ایک پل
جہاں اختلاف جنم نہ لے
جہاں مشکلیں بھی آسان ہوں
جہاں دکھ کا نہ کوئی گمان ہو
مجھے دل کہے مجھے جاں کہے
مجھے کوئی پاکستانکہے
مجھے کوئی پاکستان کہے
کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو
جسے میں گزاروں سکون سے
رضی بھائی بہت شکریہ میں نے سوچا تھا لکھنے کا کام آپ کو کہوں گا لیکن آپ نے میرے کہنے سے پہلے ہی لکھ دیا بہت شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 02:00 AM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی بہت زبردست ۔ اگر کوئی لفظی غلطی ہو گئی ہو تو خود ہی ٹھیک کر دیجیئے گا ۔ آپ کی نظم میں نے دوستوں کے لیئے لگا دی ہے تاکہ اگر کوئی پڑھنا چاہے تو پڑھ سکے۔

زبردست خرم بھائی
کوئی غلطی نہیں میرے بھائی ٹھیک لکھا ہے آپ نے بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 02:01 AM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب خرم بھائی
شکریہ فیصل بھائی آپ کا بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 02:02 AM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
لا جواب خرم بھائی
عنوان، مضمون، آواز اور تصاویر۔۔۔۔ سب ہی قابل داد و تحسین ہیں
اللہ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائے اور انہیں اسلام اور پاکستان کے لئے صرف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین

مجھے بھی کوئی پاکستان کہے
اکرام بھائی بہت بہت شکریہ بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 02:03 AM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق پر لگادی گئی ہے۔ امید ہے اپ سب کو پسند آئے گی۔

والسلام
بہت شکریہ منتظمین صاحب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 02:05 AM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہترین خرم بھائی اور پڑھنے کا انداز بھی بہترین۔
بہت شکریہ ام طلحہ آپی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-09, 03:33 PM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی آج ہی دیکھا یہ تھریڈ لا جواب بہت زبردست کیا بات ہے خرم بھائی کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-11-09, 10:12 AM   #26
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
کوئی مجھے پاکستان کہے
خرم ...............................!!
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-10, 01:28 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،،

تمام دوستوں کو بعد سلام ( اللہ آپ تمام کو بشمول ھمارا پیارا وطن سلامت رکھیں

رضی بھائی کے اس خوبصورت اشعار کا شکریہ
کوشش جاری رکھیں
اور تمام دوستوں اور مشارکین کو بھی سلام

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-10, 09:37 PM   #28
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کا پاکستان بھی یہ ہی کہتا ہے کہ
مجھے کوئی پاکستان کہے
شکریہ خرم شہزاد خرم
یہ ایک کڑوا سچ ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (15-08-10)
جواب

Tags
color, گمان, پہچان, پاکستان, پسند, وطن, اللہ, السلام, اسلام, اشعار, بہترین, بھائی, تمام, جواب, جاری, خوبصورت, خرم, دیس, دوستوں, دل, سلامت, شکریہ, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger