واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم

خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں

یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-07, 03:26 PM   #16
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

خرم بھائی ، کیا یہ آپ کی اپنی تخلیق ہے، اگر اییسا ہے تو جناب ، بہت ہہہہہہہہی زبردست ہے ، بہت اچھے، کمال کر دیا آپ نے، آپ بہت اچھے ینگ جنریشن کے شاعر بن سکتے ہیں وصی شاہ کی طرح۔ ایک دفعہ پھر بہت زبردست
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 05:10 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی ، کیا یہ آپ کی اپنی تخلیق ہے، اگر اییسا ہے تو جناب ، بہت ہہہہہہہہی زبردست ہے ، بہت اچھے، کمال کر دیا آپ نے، آپ بہت اچھے ینگ جنریشن کے شاعر بن سکتے ہیں وصی شاہ کی طرح۔ ایک دفعہ پھر بہت زبردست
بہت شکریہ مسٹر رائٹ بھای آپ کی دعاوں کی ضرورت ہے مجھے میرے لیے دعا کرے شکریہ
پسند کرنے کا شکریہ آپ کی تعاریف سے دل خوش ہو گیا ہے شاعر لوگوں کی دولت آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی ہی ہوتی ہے بہت خوشی ہوتی ہے جب آپ جسے دوست حوصلہ افزائی کرتے ہیں سب دوستوں کا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 06:15 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ مسٹر رائٹ بھای آپ کی دعاوں کی ضرورت ہے مجھے میرے لیے دعا کرے شکریہ
پسند کرنے کا شکریہ آپ کی تعاریف سے دل خوش ہو گیا ہے شاعر لوگوں کی دولت آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی ہی ہوتی ہے بہت خوشی ہوتی ہے جب آپ جسے دوست حوصلہ افزائی کرتے ہیں سب دوستوں کا شکریہ
یو آر آلویز ویلکم
پر یاد رکھئے گا کہ روائتی شاعر نہ بن جائے گا۔ کیونکہ خالی تعریفوں سے پیٹ نہیں بھرتے اور نہ ہی گھر کا نظم ونسق
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-07, 01:02 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

بہت خوب بہت اچھی شا عری ہے ایک دم پرفیکٹ
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-10-07, 02:01 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یو آر آلویز ویلکم
پر یاد رکھئے گا کہ روائتی شاعر نہ بن جائے گا۔ کیونکہ خالی تعریفوں سے پیٹ نہیں بھرتے اور نہ ہی گھر کا نظم ونسق
ہا ہا ہا شاعری ہمارا شوق ہے اور شوق کا کوئی مُل نہیں ہوتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 22-10-07, 02:40 PM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

او سر جی ، اب تو دل میں ایک تمنا ہے کہ آپ کو پنڈی میں live سنا جائے، سامنے بیٹھ کر اور اگر ساتھ میں عدنان بھائی، چاچا جمال، زبیر بھائی، پاکستانی، منتظمین صاحب ہوں اور دیگر ناظمین تو میں کہتا ہوں کہ زندگی کا مزہ آجائے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-07, 02:46 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
او سر جی ، اب تو دل میں ایک تمنا ہے کہ آپ کو پنڈی میں live سنا جائے، سامنے بیٹھ کر اور اگر ساتھ میں عدنان بھائی، چاچا جمال، زبیر بھائی، پاکستانی، منتظمین صاحب ہوں اور دیگر ناظمین تو میں کہتا ہوں کہ زندگی کا مزہ آجائے۔
جی اس کا بھی ایک حل ہے میرے پاس میں‌ایسا کرتا ہوں ایک مشاہرہ کرواتا ہوں اس میں‌سب کو دعوت دیتا ہوں کیا خیال ہے آپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-07, 03:02 PM   #23
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

کیا بات ہے جناب کی، مزہ آ گیا آئیڈیا سن کر ، اس کو ضرور کرنا چاہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 02:32 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے جناب کی، مزہ آ گیا آئیڈیا سن کر ، اس کو ضرور کرنا چاہے۔
پھر اس کے لیے ایک نیا تھریڈ شروع کرتا ہوں دیکھتا ہون سب کیا کہتے ہیں ٹھیک ہے مسٹر بھای
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 05:43 PM   #25
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
پھر اس کے لیے ایک نیا تھریڈ شروع کرتا ہوں دیکھتا ہون سب کیا کہتے ہیں ٹھیک ہے مسٹر بھای
تو کیا مشاعرہ تھریڈ کی صورت ہو گا؟؟؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-07, 10:07 AM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
تو کیا مشاعرہ تھریڈ کی صورت ہو گا؟؟؟؟؟؟
نہیں جی تھریڈ میں پوچھا جائے گا کے مشاعرہ رکھا جاے یا نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-07, 10:59 AM   #27
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

مسٹر بھای اس کو پڑھے

http://forums.com.pk/showthread.php?t=6262
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 03:21 PM   #28
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

بہت ہی خوبصورت غزل ہے خرم صاحب۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 03:32 PM   #29
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوبصورت غزل ہے خرم صاحب۔ ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ عائشہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 04:50 PM   #30
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,872
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

یہ رات ختم ہو یا میری زات ختم ہو

بہت زبر دست خرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فوٹو, فورم, کمال, ٹیک, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, نظر, انسان, استاد, بھائی, تصویر, جواب, خرم, دوست, رات, شہزاد, شاعری, شاعری اور مصوری, شعر, علی, عدنان, عزت, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger